“اڑھائی کراچی( اے بی این نیوز )کمشنر کراچی اقبال میمن نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا،شہری انتظامیہ کا 180 روپے سے زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ من مانے ریٹ پردودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع،ڈپٹی کمشنرز سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کر نے والے دودھ فروشوں کے خلاف سخت کریں،تمام افسران فیلڈ میں رپیں عوام کی شکایر دور کریں،دودھ کی قیمت چیک کریں اور کارروا ئی کی رپورٹ بھیجیں۔















