اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی،یو اے ای سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ملزم امجد حسین اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھاملزم فلائٹ نمبر FZ-335 سے کراچی پہنچا تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ گولڑہ شریف میں دفعہ 489F کے تحت مقدمہ درج تھا۔ملزم کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔















