اہم خبریں

لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا،طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائشگاہ پرچسپاں، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے سکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت ہیں،غیر خاضری کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کی جائے گی،اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعظم کی بہن اور بہنوئی کو بھی کل طلب کرلیا۔

متعلقہ خبریں