مظفر گڑھ ( اے بی این نیوز ) سابق ایم پی اے خرم خان لغاری مبینہ طور پر اغو کر لیا گیاا،بیوی کی مدعیت میں تھانہ الپہ میں مقدمہ درج،ایف آئی آر میں بھائی ،دو خواتین سمیت 6 نامعلوم افراد نا مزد کئے گئے ہیں، ملزما ن گھر سے نقدی اور زیورا ت بھی لے گئے،پو لیس اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔















