راولپنڈی (اے بی این نیوز )واسا راولپنڈی کی نااہلی،کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیاں ناکارہ ہو گئیں،ناکارہ ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گاڑیوں کو مبینہ طور پر فلنگ اسٹیشن میں چھپا دیا گیا ،ناکارہ ہونے والی سرکاری گاڑیاں شہر بھر میں پانی کی سپلائی کے لیے فراہم کی گئی تھی ،سرکاری گاڑیوں سے قیمتی سامان بھی مبینہ طور پر غائب کر دیا گیا،ناکارہ ہونے والی گاڑیوں کے حوالے سے تاحال پنجاب حکومت کو آگاہ نہیں کیا گیا،















