نگران وزیر اعلیٰ کا معاملہ،جب چاہیں ہم مشاورت کے لئے تیار ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی ( اے بی این نیوز ) اگست میں اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے جارہی ہے،اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد نگراں سیٹ اپ آتا ہے،وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر مشاورت سے نگران وزیر اعلیٰ منتخب کرتے ہیں،یہ ایک آئینی زمہ داری ہے ہم پوری کریں گے، ہم کہیں نہیں گئے موجود ہیں، قائد حزب اختلاف […]
لاہور، محنت کش کے 2 بچے مبینہ طور پر اغوا

لاہور(اے بی این نیوز) گرین ٹاؤن سے محنت کش کے 2 بچے مبینہ طور پر اغوا کر لئے گئے،گھر سے مدرسے میں پڑھنے گئے لیکن واپس نہ لوٹے۔ لاپتہ بچوں میں دو بھائی 10 سالہ الیاس اور 7 سالہ وقاص شامل ہیں،بچوں کے والد اسلم کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 3404/23 درج، تلاش جاریہے،
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 15 جولائی 2016 کو ترکیہ کے عوام نے جمہوریت کے دفاع کیلئے جو قربانیاں دی ہیں اس کی دنیا کی سیاسی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ،ترکیہ میں جمہوریت کو بچانے کے لئے لوگوں نے جس عزم اور بہادری کا […]
ملک کو انرجی، آبپاشی اور زراعت کے شعبے میں تیز ترین ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا رہا ہے، سید خورشید احمد شاہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو توانائی، آبپاشی اور زراعت کے شعبے میں تیز ترین ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا رہا ہے ، ڈیمز ہماری لائف لائن ہیں اور ان کی جلد اور معیاری تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے […]
اگلے 24-48 گھنٹوں کے دوران دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا میں نچلے درجے کا سیلاب متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگلے 24-48 گھنٹوں کے دوران دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا میں نچلے درجے کا سیلاب متوقع،ملحق نشیبی علاقے ممکنہ اثرات کے زیرِ اثر آسکتے ہیں. این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ کے مطابق علاوہ ازیں ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہوا، آندھی گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا […]
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور امریکا کی مذمت

سیول،واشنگٹن(نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جبکہ امریکا اور جنوبی کوریا نے اس تجربے کی مذمت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے یہ میزائل امریکہ میں […]
وزیرخزانہ محمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے قیام کیلئے اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ کے قیام کیلئے اجلاس جمعہ کویہاں منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، چئیرمین ایس ای سی پی عاکف سعید اوروزارت خزانہ وایس ای سی پی کے سینیئرافسران نے شرکت کی۔وزیرخزانہ نے مالی سال 2024 کی وفاقی بجٹ […]
نو مئی کے واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سوالات کا تسلی بخش جوابات نہ دے سکے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد واپس روانہ ہو گئے،جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے نو مئی کے واقعات بارے سوالات کیے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو نو مئی کے واقعات کی ویڈیوز دکھائی گئیں،آٹھ مارچ اور نو مئی کو زمان […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے ایم ڈی کیٹ 2023 بارے نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے ایم ڈی کیٹ 2023 بارے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا،ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ایم ڈی کیٹ امتحان کی رجسٹریشن فیس میں 3 سال سے کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ ایم ڈی کیٹ امتحان کو پاس کرنے کی […]
دو سو من سے زائد گندم کی سٹوریج پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور( اے بی این نیوز )سیکرٹری خوراک کی جانب سے دو سو من سے زائد گندم کی سٹوریج پر پابندی عائد کر دی گئی،اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں پچہتر روپے فی من اضافہ ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں چالیس کلو گرام گندم سینتالیس سو پچیس روپے ہوگئےآٹا بیس کلو کا تھیلا اٹھائیس سو روپے میں فروخت […]