اہم خبریں

رواں مالی سال 24۔2023میں للہ جہلم دورویہ سڑک کی تعمیر کے لئے ایک ارب80 کروڑ روپے مختص کئے جا چکے ہیں،بلال اظہر کیانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نےکہا ہے کہ للہ جہلم دورویہ سڑک کی تعمیر علاقہ کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ تھا ، اس کی تعمیر پر نہ تو کام رکا ہے اور نہ ہی اسے بند کیا گیا ہے، یہ منصوبہ ضرور مکمل ہو گا۔للہ جہلم […]

جڑواں شہروں میں اب تک 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ،موسم کوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات کی پیشگی پشین گوئی پر واسا کو ہائی الرٹ کردیا گیا،منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد تنویر نے بتایا کہ ہیوی مشینری و سٹاف نشیبی علاقوں میں تعینات ہیں۔ محمکہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں اب تک 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی […]

اسلام آباد سیشن کورٹ کا بڑا حکم، آئی جی اسلام آباد اوردیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )اسلام آباد سیشن کورٹ نے گھر میں بغیر وارنٹ اوربغیر کسی جرم کے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر شہری کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد اوردیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے دیا،پولیس کے اعلی حکام کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم ایڈیشنل سیشن […]

5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے بعد پاکستان نے بھارت میں سفارتی سٹاف کم کیا ،سائرس سجاد قاضی

اسلام آباد (نامہ نگار)قومی اسمبلی کی قامہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں دفتر خارجہ کے اسپیشل سیکرٹری سائرس سجاد قاضی نے بتایا کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کے بعد پاکستان نے بھارت میں سفارتی سٹاف کم کیا گیا ہے ، بھارت کے اقدامات کے جواب میں سفارتی محاذ پریہ جواب دیاگیا،اس […]

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت ایک اور اہم تشویش ہے ،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے نے شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخمی فوجیوں کی عیادت کی، […]

پاکستانی ورثے کو محفوظ بنانے پر حفیظ خان کی کانگریس میں پذیرائی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی ورثے کو محفوظ بنانے پر پاکستانی امریکی تاجر حفیظ خان کی امریکن کانگریس میں پذیرائی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رکن کانگریس جاسمین کروکٹ نے ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ورثہ محفوظ بنانے پر حفیظ خان کے اقدام کو سراہا۔خاتون رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ حفیظ خان پاکستانی امریکن […]

سستی گاڑی خریدنے کے لیے کچے کے علاقہ میں جا کر اغواء ہوجانے والے 02 شہری بازیاب

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )سستی گاڑی خریدنے کے لیے کچے کے علاقہ میں جا کر اغواء ہوجانے والے 02 شہری بازیاب،سی پی اوسید خالد ہمد انی نے بازیاب مغویوں سے ملاقات کی اور انہیں بحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی،دونوں شہری گوجرخان کے رہائشی اور آپس میں دوست ہیں، حافظ احسان اور نزاکت علی گاڑیوں کی خریدوفروخت […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے نام خط

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فرانس کے قومی دن کے موقع پر پاکستانی عوام اور اپنی طرف سے فرانس کے عوام اور حکومت کو مبارکباد دی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے فرانسیسی جمہوریہ کے صدر ایمانوئیل میکرون کے نام […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ڈاکٹر نصر شاہد کی قیادت میں سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سمندر پار پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے میزبان ممالک میں پاکستان کا بہتر تشخص اجاگر کرنے کیلئے کام کریں۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار یہاں ڈاکٹر نصر شاہد […]

راولپنڈی،ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 18 جولائی تک توسیع کردی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر 18 جولائی تک پابندی برقرار رہے گی۔اعلامیے کے مطابق اس دورانیے میں شہر بھر میں اسلحے کے استعمال پر پابندی عائد ہوگی جبکہ دفعہ 144 کا اطلاق حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہوگا۔ضلعی انتظامیہ کے […]