فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوگا، سندھ اسمبلی میں بل منظور

کراچی( اے بی این نیوز )سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظورکر لیا۔پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو نے کہا کہ نئے قانون کے مطابق فارمولا دودھ صرف فارمیسی اور مقررہ اسٹورز پر ملےگا جب کہ صوبے میں فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوسکےگا۔پارلیمانی سیکرٹری صحت کے […]
ن لیگ، پیپلزپارٹی میں انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ پر معاملات طے

لاہور( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں انتخابی اصلاحات اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم معاملات طے پا گئے۔ذرائع کے مطابق لیگی قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دبئی میں ہونے والی ملاقات میں انتخابات کے فوری انعقاد پر بات کی گئی، […]
پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ڈائریکٹر آئی ایم ایف کمیونی کیشن جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، اصلاحات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔جولی کوزیک کا کہنا تھا کہ 12 جولائی کو ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 3 بلین ڈالر کی […]
بنگلہ دیش اور ایران بڑھتی آباد ی پر قابو پا سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ فرد کی خوشی خاندان کی کوشی میں مضمر ہے، آئیں کے بنیادی حقوق کا مقصد عوام کو خوش رکھنا ہے، وہ سپریم کورٹ میں آباد ی اور مسائل کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے […]
آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی بنیادی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا، نیپرا کی جانب سے اس اضافے کا آج فیصلہ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ساتھ ہوگا یا […]
کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان امن معاہدہ،ایک سال کی فائربندی کر دی گئی

کرم ایجنسی (اے بی این نیوز )کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان امن معاہدہ،ایک سال کی فائربندی کر دی گئی،قبائل زمینی تنازعات کے حل کیلئے محکمہ مال سے تعاون کریں ،وزیرمملکت فیصل کریم کنڈی کی اپیل ،کہاجنگ بندی کیلئے کمشنر کوہاٹ اور جرگہ اکابرین نے بہتر ین کردار ادا کیا،فیصل کریم کنڈیکی جانب سے محرم الحرام […]
جمنا بے قابو،بھارتی سپریم کورٹ ڈوب گیا،نئی دہلی میں ہرطرف پانی ہی پانی

نئی دہلی ( اے بی این نیوز )جمنا بپھر گیا ،نئی دہلی میں ہرطرف پانی ہی پانی، اہم شاہراہیں ڈوب گئیں، سپریم کورٹ بھی زیر آب،تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر سمیت تعلیمی ادارےبند،پینے کے صاف پانی کی قلت بجلی کا نظام درہم برہم کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، ریسکیو ادارے امدادی کارروائیوں میں مصروف ، […]
اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ آ ج بارش کی پیشگو ئی

کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان،بارشوں کا نیا سلسلہ خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہوگا ، 20 سے 22 جولائی کےدرمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع،اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ آ ج بارش کی پیشگو […]
پرویزالہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے پر ڈی آئی جی اینٹی کرپشن کورٹ میں طلب

لاہور ( اے بی این نیوز )پرویزالہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے پر ڈی آئی جی اینٹی کرپشن کورٹ میں طلب،عدالت نے ریما رکس میں کہا ڈی آئی جی جیل خانہ جات 19جولائی کو پیش ہوں، انہیں علم ہوناچاہیے کہ سپرٹنڈنٹ جیل نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے۔ سپرٹنڈنٹ جیل نے عدالت […]
ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا،12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری

اسلام ااباد( اے بی این نیوز ) ملک بھرمیں بجلی کا شاٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا،12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق آج بجلی کی طلب27ہزارمیگاواٹ جبکہ پیداور20ہزار میگا واٹ رہی،شارٹ فال کے باعث شہری اور دیہی علاقوں میں 12گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے،شدید گرمیکے دوران اتنی زیادہ لوڈ شیڈنگ […]