اہم خبریں

جمنا بے قابو،بھارتی سپریم کورٹ ڈوب گیا،نئی دہلی میں ہرطرف پانی ہی پانی

نئی دہلی (  اے بی این نیوز )جمنا بپھر گیا ،نئی دہلی میں ہرطرف پانی ہی پانی، اہم شاہراہیں ڈوب گئیں، سپریم کورٹ بھی زیر آب،تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر سمیت تعلیمی ادارےبند،پینے کے صاف پانی کی قلت بجلی کا نظام درہم برہم کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، ریسکیو ادارے امدادی کارروائیوں میں مصروف ، مختلف حادثات میں اب تک 40 سے زائد اموات رپورٹ کی جا چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں