ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہنگا ئی کا جن بے قا بو ، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا اضافہ ،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے،مہنگائی کی مجموعی شرح 28.96 فیصد ریکارڈ ،ایک ہفتے میں 21 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 کی قیمتوں میں کمی […]
کسی سیا سی جما عت سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں ہو گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کسی سیا سی جما عت سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں، ن لیگ پنجا ب کے ہر حلقے سے الیکشن لڑے گی ، وفا قی وزیر داخلہ را نا ثنا اللہ کا اعلا ن ، کہتے ہیں پنجا ب میں با قا عدہ انتخا بی مہم شروع کر نے جا رہے […]
آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا

نیویارک( اے بی این نیوز )قر ض کی منظوری کے ساتھ ہی دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے نئی شرائط ,,آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا،پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کر کے محصولات میں اضافہ کیا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ،،پراپرٹی سیکٹر اور زرعی […]
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان اوگرا نے بتایاکہ نوٹیفائیڈ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ صوبائی اور ضلعی حکومتوں سے بھی نرخ کنٹرول کرنے کے لیے رابطہ […]
دریائے ستلج میں سیلاب درمیانے سے نچلے درجے پر آ گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )دریائے ستلج میں سیلاب درمیانے سے نچلے درجے پر آ گیا،پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی آمد74ہزار کیوسک جبکہ اخراج 74ہزار کیوسک ہے، دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر بھی نچلے درجے کا سیلاب،دریائے راوی ، چناب اور جہلم میں پانی […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری

چکوال(نیوزڈیسک)چکوال میں آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔چکوال پولیس کے مطابق نجف حمید کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ گھریلو ملازمین کے خلاف تھانہ نیلہ میں درج کیا گیا ہے۔چکوال پولیس نے بتایا کہ نجف حمید نے […]
آئی ایم ایف کے بعدورلڈ بنک کی بھی پاکستان کیلئے 100ملین ڈالر کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف قرض منظور ی کے بعد پاکستانی معیشت کے اچھی خبریں آنے لگیں، چین ، ورلڈ بنک بورڈ نے بھی پاکستان کیلئے 100 ملین ڈالر کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق یہ فنڈ پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے لیے استعمال ہو گا جبکہ ورلڈ بنک ذرائع کا کہنا ہے […]
امریکہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کیساتھ کھڑا ہے ،انٹونی بلنکن

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے امریکہ مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتا ہے ،ملک میں میں پائیدار معاشی بحالی کیلئے پاکستان آئی ایم ایف کیساتھ […]
ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ ،اونس جی بیور فائنل میں پہنچ گئیں

ومبلڈن (نیوز ڈیسک)ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ ، تیونس کی اونس جی بیور نے فائنل میں جگہ بنا لی ۔ تفصیلات کے مطابق ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں اونس جی بیور نے سبالینکا کو تین سیٹ میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اونس جی بیور نے چھ سات، چھ […]
مغربی پابندیوں کے باجود روسی کاروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

ماسکو(نیوزڈیسک)مغرب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باجود اس سال روسی کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا، ماہ جون میں 151 فیصد اضافے کے ساتھ 82 ہزار 407 کاریں فروخت ہوئیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد روسی معیشت کو کئی اطراف سے رکاوٹوں اور پابندیوں کا سامنا رہا […]