اہم خبریں

جرمن حکومت نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی کی کابینہ نے چین سے متعلق حکمتِ عملی کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وزیرِ خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا کہ جتنی زیادہ متنوع تجارت ہوگی ہمارا ملک بھی اتنی زیادہ لچک دکھائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں چین کی ضرورت ہے اور چین کو بھی یورپ میں ہماری […]

واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق امریکی شہر واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارتخانے کی تاریخی عمارت فروخت کر دی گئی، یہ عمارت بولی میں پاکستانی امریکی بزنس مین حفیظ خان نے خرید لی ہے۔یہ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی پڑی […]

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے دومسافروں کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانےوالے دو مسافروں نے انکشاف کیا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈ نے ان پر دباؤ ڈالا کہ وہ کشتی پر سوار 9 مصری شہریوں کی شناخت بطور انسانی اسمگلرکریں۔برطانوی نشریاتی ادارے نے یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے دو مسافروں کے انکشافات شائع کئے ہیں، جس […]

ٹرمپ کی مقدمات کی سماعت صدارتی الیکشن تک ملتوی کرانے کی کوششیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمات کی سماعت الیکشن تک ملتوی کرانے کی کوشش شروع کر دی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے درخواست کی کہ ان کے خلاف خفیہ دستاویزات برآمدگی کیس کی سماعت صدارتی الیکشن تک ملتوی کیے جائیں۔سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت 11 […]

مودی کاخواب چکنا چور،بھارت میں چِپ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) تائیوان کی فوکس کون ٹیکنالوجی کمپنی نے بھارت میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کا معاہدہ منسوخ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کا خواب چکنا چورہوگیا اور بھارت میں چِپ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا۔تائیوان کی فوکس کون ٹیکنالوجی کمپنی نے بھارت میں اربوں ڈالرکی سرمایہ کاری کا معاہدہ […]

بھارت،چکن بنانے سے انکار پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی

منچریال(نیوزڈیسک)بھارت میں چکن نہ پکانے پر شوہر نے بیوی کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے منچریال ضلع کے گاؤں میں پیشں آیا، جہاں پوشام نامی شخص گھر چکن لے کر آیا لیکن بیوی نے اسے پکانے سے انکار کردیا۔اس بات پر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، غصے میں […]

بھارت،برقع پوش خاتون کی گھر کے سامنے تعویذ گاڑھنے کی ویڈیو وائرل

حیدرآباد(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک برقع پوش خاتون کی گھر کے سامنے تعویذ گاڑھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر حیدرآباد کے علاقے جو بالا پور روشن کالونی میں پیش آیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک برقعہ پوش خاتون نے کسی […]

میکسیکو میں 7 بم دھماکے، چار اہلکاروں سمیت 6 ہلاک

میکسیکو سٹی (نیوزڈیسک)میکسیکو میں بیک وقت 7 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میکسیکو کے مغربی ریاست جالیسکو میں یہ واقعہ پیش آیا، جہاں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکوں کی وجہ سے 4 سیکورٹی اہلکار سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے جبکہ […]

مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، امریکی وزیر خارجہ

نیویارک (اے بی این نیوز   )مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، پاکستان کیلئے آ ئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں ،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بیان میں کہا کہ خواہش ہے پائیدار معاشی بحالی کے لیے پاکستان آئی ایم ایف کیساتھ کام جاری کھے۔

آئی سی سی نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے، اب لیگز پلیئرز کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کے معاہدے کے عوض فیسیں دینے کی پابند ہوں گی جبکہ پلیئنگ الیون میں کھلاڑیوں کی تعداد پر بھی شرائط عائد کردی گئی ہیں۔، آئی سی […]