پاکستانی زائرین اپنی گاڑیوں میں ایران جا سکیں گے

اسلام آباد ( )پاکستان اور ایران کے شہری اپنی اپنی گاڑیوں میں ایک دوسرے کے ملکوں میں جا سکیں گے۔اس سال سندھ سے بسوں اور اپنی گاڑیوں میں زائرین ایران جائیں گے، جو کراچی سے چاہ بہار پہنچیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین کی سربراہی میں وفد […]
عوامی فلاح و بہبود کیلئے قانون کی حکمرانی اور ریاستی اداروں کے مابین قریبی رابطوں اور تعاون کا فروغ ناگزیر ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے قانون کی حکمرانی اور ریاستی اداروں کے مابین قریبی رابطوں اور تعاون کا فروغ ناگزیر ہے۔انہوں نے قانونی نظام کو مزید بہتر بنانے، فوری اور شفاف انصاف کی فراہمی […]
احسن اقبال کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سپیشل انوسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا۔اجلاس وزیراعظم سیکریٹریٹ میں قائم ایس آئی ایف سی سیکریٹریٹ میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزراءاور متعلقہ اعلیٰ سول و […]
پہلافٹ بال کپ کوہاٹ عمران ایف سی غورزئی نے جیت لیا

کوہاٹ(نیوزڈیسک)پہلافٹ بال کپ کوہاٹ عمران ایف سی غورزئی نے جیت لیا،تفصیلات کے مطابق پہلافٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی غورزئی نے سٹار جنگل خیل کو دوکے مقابلے میں تین گول […]
پی اے سی، اربوں روپے سے زائد ریکور، 5 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (اے پی سی) نے دسمبر 2018 سے مئی 2023 کے دوران 1153 ارب روپے سے زائد رقم کی ریکوری کی۔چیئرمین نور عالم خان کی سربراہی میں کام کرنے والی پی اے سی نے اپنے دور کی اب تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے جس […]
دہشتگردوں کے حملہ میں شہید فوجی جوان اعزاز کیساتھ سپرد خاک

ژوب (اے بی این نیوز)دہشتگردوں کے حملہ میں شہید ہونے والے فوجی اور ایف سی اہلکاروں کی آبائی علاقوں میں نماز جنازہ کے بعد فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔شمالی بلوچستان ژوب کینٹ میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ فوجی سکندرعلی لنجوانی کی قمبرشہدادکوٹ۔ پنوعاقل […]
قوم جان چکی شہباز شریف شعبدہ باز ہے، وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر تحریک انصاف کا رد عمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف کے قوم سے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ وزیراعظم کا خطاب کارکردگی پر پردہ پوشی کی مایوس کن کوشش ہے، 15 ماہ کے بعد قوم جان چکی کہ شہباز شریف شعبدہ باز ہے، انہوں نے ترقی […]
کراچی دنیا کے پانچ سب سے خراب قابل رہائش شہروں میں شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )برطانوی میگزین دی اکانومسٹ نے دنیا کے پانچ سب سے خراب قابل رہائش شہروں میں کراچی کو بھی شامل کرلیا، ای آئی یو گلوبل لائیوبلٹی انڈیکس 2023 میں کراچی کو دنیا کے 173 شہروں میں سے 169 ویں نمبر پر رکھا گیا ہےفہرست میں چار شہروں لاگوس، الجزائر، طرابلس اور […]
الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی کی تاریخ میں توسیع کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے، اب اندراج ووٹ ، اخراج و درستگی ووٹ کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023ء ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ووٹ سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے شناختی کارڈ نمبر 8300 […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ( پنجاب ) کے صدر اویس لغاری کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر اور سابق پارلیمنٹرین اویس لغاری نے جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔اویس لغاری نے وزیرِ اعظم کو […]