دھر میندرا نے کی زیادتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیما مالنی نے 43سال کے بعد چپ توڑ دی

ممبئی ( اے بی این نیوز ) بالی ووڈ کی ڈریم گرل اور صدا خوبصورت فیچرز کی مالک ہیما مالنی نے اپنی نجی زندگی کے بارےمیں آخر کا چپ توڑ دی،انہوں ن ے بتادیا کہ ان کی پسند جس پر انہوں نے اپنی ساری زندگی نچھاور کر دی آکر وہ ان کے ساتھ کیوں نہین رہتی،ہیما مالنی […]
پی ٹی آئی چیئر مین پراکسی وار سوا سال سے کر رہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خوجی آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین پراکسی وار سوا سال سے کر رہے ہیں ، انہوں نےاس کام کیلئے اپنے بندوں کو رکھا ہوا ہے ، وہ اداروں کا ردعمل جاننے کیلئے ٹویٹ کراتے ہیں ، 60سے 90روز میں نگراں حکومت الیکشن […]
11ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار کو بڑا دھچکا پہنچا،ادارہ شماریات کی رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سال2022-23کے پہلے11ماہ بڑی صنعتوں کی پیداوار کودھچکا پہنچا،جولائی تامئی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں9.87فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،مئی میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں14.37 فیصد کی بڑی کمی ہو ئی،مئی میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں5.88 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات نے بڑی صعنتوں […]
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) احسان الرحمان مزاری سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے ملاقات کی جس میں وفاقی سیکرٹری احمد حنیف اورکزئی اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو بھی موجود تھے۔ بیلاروس کے سفیر ایچ ای آندرے میٹیلیسا نے […]
اسلام آباد جیل کی تعمیر کے منصوبے میں اقربا پروری،ایف آئی اے نے سابق ڈی جی پی ڈبلیو ڈی، چیف انجینئر سمیت پانچ افسران کو طلب کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو ڈی کے اربوںروپے مالیت کا اسلام آباد جیل کی تعمیر کے منصوبے میں من پسند کمپنیوں کو زائد نرخوں پر ٹھیکہ دینے پرایف آئی اے نے سابق ڈی جی پی ڈبلیو ڈی، چیف انجینئر سمیت پانچ افسران کو طلب کر لیا، ذرائع […]
لیڈی انسپکٹر نے بھارتی سیاستدان پر تھپڑوں کی بارش کردی

حیدرآباد(نیوزڈیسک) آندھرا پریش کے وزیر اعلیٰ کا پتلا جلانے کی کوشش کرنے والے ’جنا سینا‘ پارٹی کے رہنما کے گالوں پر لیڈی پولیس نے تھپڑوں کی برسات کردی، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے جنا سینا کے سربراہ پون کلیان کےخلاف کچھ […]
بلوچستان، ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ، تین جوان شہید

کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین اہلکار شہید جبکہ دو دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدیدفائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس […]
چیئرمین پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں نظر نہیں آرہے فیصل واؤڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جلد ہو جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے مزید مشکلات دیکھ رہا ہوں۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنما فیصل واوڈا نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کہ امید […]
بھارت میں طوفانی بارشوں سے ہرطرف تباہی،100افرادہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 100 ہوگئی جبکہ متعدد لاپتہ ہیں،نئی دہلی بارش کے پانی میں ڈوب گیا،سیلابی ریلہ وزیراعلیٰ ہاؤس اوراسمبلی تک پہنچ گیاجبکہ بھارتی دارالحکومت کے 3 پلانٹ زیر آب آگئے جبکہ پینے کے پانی کی قلت […]
پی آئی کی خستہ حالت زار، اراکین اسمبلی کے سی ای او پی آئی اے سے تلخ سوالات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے اجلاس جو کہ چیئرمین مبین احمد کی زیر صدرات ہوا میں قومی ایئر لائن پی آئی اےکے جہازوں کی بری حالت پر ارکان قومی اسمبلی سائرہ بانو اور رومینہ خورشید عالم کے سی ای او پی آئی اے سے تلخ سوالات […]