اہم خبریں

پی ٹی آئی چیئر مین پراکسی وار سوا سال سے کر رہے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) وزیر دفاع خوجی آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئر مین پراکسی وار سوا سال سے کر رہے ہیں ، انہوں نےاس کام کیلئے اپنے بندوں کو رکھا ہوا ہے ، وہ اداروں کا ردعمل جاننے کیلئے ٹویٹ کراتے ہیں ، 60سے 90روز میں نگراں حکومت الیکشن کرا دے گی ، انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ انہوں نے دفاع اداروں کو نشانے پر رکھا ہے ، نگراں وزیر اعظم کون ہو گا اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ، یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان غیر مستحکم رہے ، چیئرمین پی ٹی آئی چیئرمین کو جنتا بھی رلیف عدلیہ سے ملک اور کسی کو بھی نہیں ملا ، اسرائیل کو فکر ہے کہ ان کا ایجنڈا پاکستان میں پورا نہیں ہو پا رہا ، پاکستان نے افغانستان کی جنگ اپنی سر زمین پر لڑی ۔

متعلقہ خبریں