اہم خبریں

کراچی دنیا کے پانچ سب سے خراب قابل رہائش شہروں میں شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )برطانوی میگزین دی اکانومسٹ نے دنیا کے پانچ سب سے خراب قابل رہائش شہروں میں کراچی کو بھی شامل کرلیا، ای آئی یو گلوبل لائیوبلٹی انڈیکس 2023 میں کراچی کو دنیا کے 173 شہروں میں سے 169 ویں نمبر پر رکھا گیا ہےفہرست میں چار شہروں لاگوس، الجزائر، طرابلس اور دمشق کو رہنے کے لحاظ سے کراچی سے بد تر شہر قرار دیا گیا ہے۔فہرست میں شامل شہروں کی قابل رہائش ہونے کی درجہ بندی ان کے پانچ شعبوں کی کارکردگی کی بنیاد پر کی گئی ہے ان پانچ شعبوں میں استحکام، صحت کی دیکھ بھال، ثقافت و ماحولیات، تعلیم اور انفرا اسٹرکچر شامل ہیں

متعلقہ خبریں