اہم خبریں

زرافے جتنا لمبا سانپ امریکی ریاست فلوریڈا میں پکڑا گیا

فلوریڈا(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک ایسے برمی پائیتھون سانپ کو پکڑا گیا ہے جس کی لمبائی ایک بالغ نر زرافے جتنی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق19 فٹ بڑے اس برمی پائیتھون کو ساؤتھ فلوریڈا کے Big Cypress National Preserve میں پکڑا گیا۔ایک طالبعلم جیک ویلری نے اس سانپ کو پکڑا جو کہ اس نسل کا اب تک […]

بھارت میں موسلادھار بارش، ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)شمالی ہندوستان میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے قہر ڈھا دیا ہے اب تک مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مون سون کی بارشوں نے شمالی بھارت میں تباہی مچادی ہے اب تک مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی جبکہ درجنوں افراد […]

لاہور، گجر پورہ کے علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور( اے بی این نیوز   )داتا دربار، مصطفی اباد, گجر پورہ کے علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمدہو ئی ہیں، داتا دربار بلال گج کے علاقہ سے 40 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، مصطفی آباد کے علاقہ سے 30 سالہ شخص کی لاش برآمد ، گجر پورہ کوٹ، خواجہ سعید کے علاقہ سے 60 سالہ […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کااسلامی جمہوریہ ایران کا 2 روزہ سرکاری دورہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔آرمی چیف اپنے دورہ ایران کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران سپہ سالار دفاع اور سیکورٹی تعاون سے متعلق دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

بلوچستان میں اربوں روپوں کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )بلوچستان میں مالی سال 22-2021 کے دوران 32 ارب 63 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔بڑے پیمانے پر سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف اس وقت سامنے آیا جب آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے آڈٹ سال 23-2022 میں مالی سال 22-2021 کے بجٹ کا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (  اے بی این نیوز )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ملک میں فی تولہ سونا 6500 روپے اضافے کے بعد 2,14500 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 5,574 روپے اضافے کے بعد 183,900 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 168,574 […]

گوگل نے مزید 50ممالک میں اے آئی ٹول بارڈ شروع کر دیا

نیویارک (اے بی این نیوز     )یورپ کے27 ممالک سمیت 50 مزید ملکوں میں گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ متعارف کروادیا گیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کے سربراہ سندر پچائی نے بتایا کہ گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ کے لیے ویٹ لسٹ کو ختم کرکے اسے 180 […]

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس،سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 6 ارب ڈالر سے متجاوز کر گئیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جب کہ آر ڈی اے کے ذریعے پاکستان میں مجموعی طور پر 716 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمار […]

کراچی اور حیدر آباد کو کم گنا گیا، فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز    )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کو کم گنا گیا، ہماری آبادی کو لاپتہ کیا گیا تاکہ وزیراعلیٰ دیہی آبادی سے آتا رہے۔ سندھ کو تقسیم پیپلز پارٹی نے کیا۔پارٹی کی سینئر رہنما نسرین جلیل […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے مدت پوری ہونے دی جائے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بجائے مدت پوری ہونے کی تجویز دے دی۔انتخابات سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیئر حسین بخاری نے کہا کہ میری رائے ہے کہ اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی بجائے انکو مدت پوری […]