اہم خبریں

نیلم حیات ملک (سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب) نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

لاہور( اے بی این نیوز    )نیلم حیات ملک (سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب) نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ تشدد اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور کی قیادت نے […]

سویڈن میں قرآن کے بعد بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی گئی

اسٹاک ہوم(اے بی این نیوز    )سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے والے ایسے احتجاجی مظاہرے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت اسرائیلی سفارت […]

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔اعلامیے کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے سے فی یونٹ بنیادی ٹیرف 29 روپے 78 پیسے ہوجائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے بنیادی ٹیرف کا تعین […]

توشہ خانہ انکوائری کو تحقیقات میں بدل دیا گیا،چیئرمین تحریک انصاف 17 جولائی کو طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )توشہ خانہ کیسمیںنیب تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئ ہے نیب نے چئیرمین تحریک انصاف کو 17 جولائی کو طلب کر لیا، نیب کی جانب سےچیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ انکوائری کو تحقیقات میں بدل دیا گیا ہے نیب نے چیرمین پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو نیب […]

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے فہیم خان اور کیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج امیدعلی بلوچ کی عدالت میں علی حیدر گیلانی و دیگر کے خلاف سینیٹ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل سعدحسن اور تینوں ملزمان کے وکلاء پیش ہوئے جبکہ ملزمان علی حیدر گیلانی، کیپٹن […]

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت تعیناتی میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی صدر مملکت نے جسٹسز فضل سبحان ، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت میں توسیع کی منظوری دی مدت ملازمت میں توسیع کا اطلاق 18 […]

اسرائیل کا پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ قبول نہیں ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور(اے بی این نیوز     )نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی وپاکستان علما کونسل کے چیئر مین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے پاکستان میں اقلیتوں کو ہر قسم کی مذہبی آزادی حاصل ہے،آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں،بھارت اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی شدید خلاف […]

لاہور،مالک سے کالعدم تنظیم کے نام پر 3 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے دو ملازم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)اپنے ہی مالک کو کالعدم تنظیم کا کارندہ بن کر 3 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے دو ملزمان اور تاجر کو اغوا کرکے کروڑوں روپے تاوان مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔لاہور پولیس نے تاجر سے تین کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کو فیکٹریا ایریا کے علاقے […]

سیما پاکستان نہ پہنچی تو—-نامعلوم کالر کی بھارتی پولیس کوبڑی دھمکی

ممبئ(نیوزڈیسک) ٹریفک کنٹرول روم کو ایک نامعلوم اردو بولنے والے شخص کی کال موصول ہوئی ہے جس میں پولیس کو ممبئی حملوں جیسے دہشت گردانہ حملے کی وارننگ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فون کرنے والے نے کہا کہ اگر پاکستانی خاتون سیما حیدر جو اپنے عاشق سے شادی کرنے کے لیے بھارت پہنچی تھی، اپنے […]

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےلیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ عمر بھٹہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایونٹ 3 اگست سے بھارت کے شہر چنئی میں شروع ہوگا۔لاہور میں ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کیلئے دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیئرمین سلیکشن کمیٹی کلیم اللّٰہ کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ […]