شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

کراچی(اے بی این نیوز)شہر قائد میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ عوام بلبلا اٹھے،نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئی،عوام نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا ، جس کی وجہ سے اطراف کے علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہو گئی،عوام کو منتشر کرنے […]
ایلوس پریسلے کی بیٹی لیزا میری کی موت کی وجوہات سامنے آگئیں

لاس اینجلس (اے بی این نیوز)راک اینڈ رول لیجنڈ ایلوس پریسلے کی اکلوتی بیٹی لیزا میری پریسلے کی موت کی وجوہات سامنے آگئیں،لاس اینجلس میڈیکل آفس کے مطابق لیزا میری پریسلے باؤل آبسٹرکشن (آنتوں میں رکاوٹ) کے سبب موت کے منہ میں گئیں۔ انہیں یہ تکلیف کئی سال قبل وزن میں کمی کے لئے کروائی […]
امریکی شہری نے 4 بلیوں کو مار کر خود کو پولیس کے حوالے کردیا

نیو یارک (اے بی این نیوز)امریکا میں ایک شہری نے 4 بلیوں کو بےدردی سے مار کر خود کو پولیس کے حوالے کردیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق شکاگو شہر میں 22 سالہ نوجوان تھامس مارٹل نے مبینہ طور پر 4 بلیوں کو 4 جون سے 23 جون کے درمیان مارا،رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم […]
گورنر خیبر پختونخوا کا ایک بھی الزام ثابت ہونے پر سیاست چھوڑنے کا اعلان

پشاور (اے بی این نیوز)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے ایک بھی الزام ثابت ہونے پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا،پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا کہ میرا کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر […]
یورپ میں گرمی کی لہر آئندہ چند روز برقرار رہنے کا امکان

پیرس (اے بی این نیوز)یورپ کے بیشتر شہروں میں گرمی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہنے کا امکان ہے،پیرس سے یورپین اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) کے مطابق اٹلی، فرانس، یونان، کروشیا اور ترکی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے،ای ایس اے کا مزید کہنا ہے […]
کوئٹہ اوراسلام آباد کیلئے فلائی جناح نے نئے روٹ کا اعلان کردیا

کارچی(اے بی این نیوز)کوئٹہ اوراسلام آباد کیلئے فلائی جناح نے نئے روٹ کا اعلان کردیا،23جولائ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار 5 پروازیں چلائی جائینگی،ترجمان فلائی جناح کے مطابق مسافر سستی سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ آرام دہ سفر سے بھی مستفید ہو سکیں گے،فلائی جناح انتہائی کم قیمت پر […]
سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر مندی کی واپسی

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر 198.98 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی،حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، تاہم صبح دس بجے تک انڈیکس میں 200 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اس دوران مندی نے ڈیرے ڈال لیے،مندی کا تسلسل کاروبار کے اختتام تک جاری […]
حکومت زرعی شعبے کوجدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے بھرپور کوشش کر رہی ہے ، وزیر مملکت رومینہ خورشید عالم

راولپنڈی(اے بی این نیوز)وزیر مملکت رومینہ خورشید عالم نے کہاہے کہ زراعت معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے اور موجودہ حکومت زرعی شعبے کوجدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے بھرپور کوشش کر رہی ہے ،اس سے نہ صرف چھوٹے کسان خوشحال ہوں گے بلکہ ملکی معیشت مضبوط ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار […]
بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 18 پاکستانی شہری رہا کر دیئے

لاہور(اے بی این نیوز)بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 18 پاکستانی شہری رہا کر دیئے، رہا ہونے والوں میں 6 ماہی گیر اور 12 دوسرے شہری شامل ہیں، لاہور: تحقیقات کے بعد تمام شہریوں کو ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کیا جائے گا، لاہور: بعد از حوالگی ماہی گیروں کو کراچی روانہ کیا جائے گا […]
راولپنڈی، 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سے منسلک مین ہول میں آتشزدگی،متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )کینٹ میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سے منسلک مین ہول میں آتشزدگی کا معاملہ،راولپنڈی کے بیشر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی،بجلی کی عدم دستیابی سے شہری اور کاروباری طبقہ شدید پریشان ہیں،گرڈ اسٹیشن کے چھ فیڈر سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔راجہ بازار، لیاقت باغ، ڈھوک پراچہ، […]