لاہور(اے بی این نیوز)بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 18 پاکستانی شہری رہا کر دیئے، رہا ہونے والوں میں 6 ماہی گیر اور 12 دوسرے شہری شامل ہیں، لاہور: تحقیقات کے بعد تمام شہریوں کو ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کیا جائے گا، لاہور: بعد از حوالگی ماہی گیروں کو کراچی روانہ کیا جائے گا ،دیگر شہریوں کو بھی ایدھی ہوم سے انکے ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔















