اہم خبریں

وزیر اعظم کاعالمی مالیاتی ادارے کی مینجنگ ڈائیریکٹر کو وزیر اعظم کا فون، اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ میں اہم کردار ادا کرنے پر اظہارِ تشکر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیرِ اعظم نے کرسٹالینا جارجیوا کا پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ میں اہم کردار ادا کرنے پر اظہارِ تشکر کیا،شہباز شریف نے کرسٹالینا جارجیوا کی قیادت اور انکے پیشہ ورانہ کردار کی تعریف بھی کی، عالمی مالیاتی ادارے کی مینجنگ […]

یورپین پارلیمنٹ، بھارت کے خلاف قرارداد کی تمام گروپس نے حمایت کردی

برسلز (اے بی این نیوز     )ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور اس کی ریاست منی پور میں مذہبی اور لسانی فسادات کے حالیہ واقعات نے نہ صرف یورپین پارلیمنٹ کے ممبران کو ہلا کر رکھ دیا ہے بلکہ اس کے جمہوری اور تکثیریت پر مبنی تاثر کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔اس بات کا اندازہ یورپین […]

عادی مجرموں کو الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا، قانون منظور

کراچی (اے بی این نیوز    )سندھ میں عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، چوری ڈکیتی کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا لگایا جائے گا۔عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون سندھ اسمبلی میں پیش کیا گیا، بل پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی گہنور […]

بلدیاتی اداروں کے تمام کنٹریکٹ ورک چارج ملازمین نوکری سے فارغ

مظفرآباد(اے بی این نیوز       )بلدیاتی اداروں کے تمام کنٹریکٹ ورک چارج ملازمین نوکری سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، مختلف پوسٹوں پر کام کرنے والے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ،سینٹری ورکرز کے علاؤہ تمام ملازمین 30 جون 2023 کے بعد فارغ تصورر کئے جائیں گے۔

وزیر ریلوے موہنجوڈارو ایکسپریس کا 20جولائی کو افتتاح کریں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں سروس میں بہتری اور آپریشنل کارکردگی سے متعلق معاملات زیر بحث آئے،سیکرٹر ی ریلویز سید مظہر علی شاہ نے حالیہ دورہ چین پر بریفنگ دی،ایم ایل ون منصوبے پر ہو نے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،وزیر ریلوے […]

آزاد کشمیر کی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

مظفرآباد(  اے بی این نیوز   )آزاد کشمیر کی بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،سیکرٹریز آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے تبادلے،ظہیر الدین قریشی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات ،امجد پرویز علی خان سیکرٹری زکواة عشر،سوشل ویلفئیر تعینات کر دیا گیا،ظفر محمود خان سیکرٹری کمیونیکشن ورکس جبکہ انصر محمود خان سیکرٹری انفارمیشن ایڈیشنل چارج سیکرٹری ریسورس تعینات کر دئیے […]

کشمور، فا ئرنگ کر کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا

کشمور( اے بی این نیوز    )گیہل پور تھانہ کی حدود میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں  چار افراد قتل کو قتل کر دیا گیا، قتل ہو نے وا لوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں قتل ہونے والوں میں مٹھو کوش، ڈاڈو کوش، اجمل کوش اور اللہ رکھیو کوش شامل ہیں۔ پولیس تحقیقات کر […]

ملائیکہ اروڑا پہنچ گئیں آذر بائیجان، کر دی سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر،پسند آگیا۔۔۔۔ باکو

آذربائیجان (اے بی این نیوز) بالی ددڈ کی خوبرو اداکارہ جو کسی نہ کسی ظرح خبروں کی زینت بنی رہتی ہے،کبھی آیٹم سانگ کے حوالے سے تو کبھی شادی کے حوالے سے تو کبھی طلاق کے حوالے سے ۔ ان دنوں ملائیکہ اروڑا آذر بائیجان کے دورے پر ہیں اور وہاں سے انہوں نے اپنی […]

سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ،پاکستان ویمن ٹیم کے 20 نام فائنل کر لئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور سنگاپور کے درمیان انٹرنیشنل فرینڈلی میچ 18 جولائی کو کھیلا جائے گا،سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچ کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کی 20 پلیئرز کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی،کیمپ میں شریک کریمہ مہدی، نورین بیگ، سحر زمان، صاحبہ شیردل، فاطمہ ناز اور مافیہ پروین حتمی اسکواڈ میں […]

لاہور ،منشیات سپلائی کیلئے استعمال ہونے والا ڈرون فصلوں میں گرکرتباہ

لاہور(اے بی این نیوز) ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا عمل نہ رک سکا ، اور ایک ڈرون منشیات کی سپلائی کے دوران گر گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورعلاقے ہڈیارہ میں ایک اورڈرون منشیات کے پیکٹ لے جاتے ہوئے فصلوں میں جا گرا ۔پولیس اوراینٹی نارکوٹکس نے ڈرون کو قبضے میں لے لیا ، ڈرون […]