اہم خبریں

لاہور ،منشیات سپلائی کیلئے استعمال ہونے والا ڈرون فصلوں میں گرکرتباہ

لاہور(اے بی این نیوز) ڈرون کے ذریعے منشیات کی منتقلی کا عمل نہ رک سکا ، اور ایک ڈرون منشیات کی سپلائی کے دوران گر گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورعلاقے ہڈیارہ میں ایک اورڈرون منشیات کے پیکٹ لے جاتے ہوئے فصلوں میں جا گرا ۔پولیس اوراینٹی نارکوٹکس نے ڈرون کو قبضے میں لے لیا ، ڈرون سے پانچ پیکٹ ڈرگ پاوڈر برآمد ہوا ۔

متعلقہ خبریں