اہم خبریں

کوئٹہ اوراسلام آباد کیلئے فلائی جناح نے نئے روٹ کا اعلان کردیا

کارچی(اے بی این نیوز)کوئٹہ اوراسلام آباد کیلئے فلائی جناح نے نئے روٹ کا اعلان کردیا،23جولائ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار 5 پروازیں چلائی جائینگی،ترجمان فلائی جناح کے مطابق مسافر سستی سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ آرام دہ سفر سے بھی مستفید ہو سکیں گے،فلائی جناح انتہائی کم قیمت پر قابل اعتماد اور آرام دہ سفر کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے،فلائی جناح اس وقت پاکستان کے پانچ بڑے شہروں کراچی،اسلام آباد،لاہور،پشاور اور کوئٹہ کے درمیان پروازیں چلا رہی ہے،فلائی جناح کے فضائی بیڑے میں اس وقت تین جدید ترین ائیربس 320طیارے شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں