لاہور(اے بی این نیوز) گرین ٹاؤن سے محنت کش کے 2 بچے مبینہ طور پر اغوا کر لئے گئے،گھر سے مدرسے میں پڑھنے گئے لیکن واپس نہ لوٹے۔ لاپتہ بچوں میں دو بھائی 10 سالہ الیاس اور 7 سالہ وقاص شامل ہیں،بچوں کے والد اسلم کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 3404/23 درج، تلاش جاریہے،















