اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست 2019ءکے ناجائز اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ

انقرہ(نیوزڈیسک)رفاہ پارٹی استنبول کے نائب سربراہ دوگان بیکن نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست 2019ءکے ناجائز اقدامات منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت حق خودارادیت کی جہدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ ہے، عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق یہ مسئلہ حل کرانے کی کوششیں تیز کرے،ترکیہ […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کا نوازشریف کے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ کے فیصلے کا نوازشریف کے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، نااہلی کی سزا پانچ سال سے زیادہ نہیں ہو سکتی،سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں تاثر جاتا ہے کہ پارلیمان کی غیرموجودگی کا فائدہ اٹھایا گیا،قانون بار کونسلز اور بارایسوسی ایشنز کا پرانا مطالبہ […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آگیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان،چینی اور گھی مہنگا کر دیا گیا،بی آئی ایس پی مستحقین کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے لیےچینی 30 روپے مہنگی ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی دستیاب ہی نہیں،جبکہ قیمت 100 […]

پارلیمان کا جمہوری انداز میں اختتام ایک اچھا شگون ہے، زرداری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوری انداز میں پارلیمانی نظام کو آگے بڑھایا ہے، 15 ویں قومی اسمبلی کی تکمیل بھی اسی سلسلے کی ایک کھڑی ہے، 15 ویں قومی اسمبلی کی تکمیل سے جمہوریت مضبوط ہوئی ہے اور جمہوری […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اربوں روپے سے زائد کے واجبات کی ریکوری میں ناکام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیاں 6 کھرب 53 ارب روپے سے زائد کے واجبات کی ریکوری میں ناکام ،فیسکو 2 ارب روپوں سے زائد کی رکوری کرنے میں ناکام، دستاویز کے مطابق گیپکو 11 ارب 68 کروڑ روپے سے زائد کی رکوری کرنے میں ناکام رہی،حیسکو ایک کھرب 39 […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو آئینی حق نہیں دیا جارہا، علی امین گنڈاپور

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ پارٹی چیئرمین کو آئینی حق نہیں دیا جارہا۔ جمعرات کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے انہیں ڈی کلاس یا اس سے بھی بدتر حالات میں رکھیں پھر بھی اپنے مؤقف […]

پاک افغان سرحد پرتناو ختم کرنا ہوگا،سراج الحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )افغان حکومت پاکستان میں قیام امن کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کرے، طالبان رہنما مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کا دہشت گردی کے خلاف فتویٰ قابل نہایت ستائش اقدام ہے ترقی اور عوام کی خوشحالی دونوں ممالک میں امن سے مشروط ہے، یہ گفتگوامیر جماعت اسلامی سراج الحقنے افغان سفیر سردار […]

نواز شریف انہی عدالتوں سے باعزت بری ہوں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے قائدنواز شریف کی اپیلوں میں بڑی جان ہے،انہیں بے بنیاد اور انتقام کی بنیاد پر سزائیں دی گئی تھیں،بہت جلد انہی عدالتوں سے ریلیف ملے گا اور وہ باعزت بری ہوں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں رانا […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ٹارگیٹڈ سبسڈی کا کل سے آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر ٹارگیٹڈ سبسڈی کا کل سے آغاز ہو گا،سبسڈی آٹا، گھی،چینی، دال اور چاول پر دی جائے گی، جاری اعلامیہ کے مطابق سبسڈی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ صارفین کو ملی گی،سبسڈی سے ملک کی 10 کروڑ سے زیادہ کی […]