اہم خبریں

بھارت کاقومی ٹیم کوخاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی دفتر خارجہ نے پاکستانی ٹیم کے بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آنے والی غیرملکوں ٹیموں کو جومعمول کے مطابق سیکورٹی فراہم کی جاتی ہے وہی سیکورٹی پاکستان کو بھی دی جائے گی تاہم پاکستان […]

پولیس کو کوئی سیاسی پشت پناہی حاصل نہیں، محسن نقوی

راولپنڈی( اے بی این نیوز     )وزیراعلی پنجاب کا راولپنڈی کا ہنگامی دورہ،وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا چار روز قبل ڈکیتی مزاحمت کے دوران جاں بحق نوجوان کے گھر آمد،وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جاں بحق نوجوان کی فیملی سے اظہار تعزیت کیا۔ راولا کوٹ آزاد کشمیر کا رہائشی احمد افسر چار روز قبل گلزار قائد میں واقع […]

انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہوں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنمااورسابق وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ن لیگ اس سے متعلق جلداپنی سیاسی و قانونی حکمت عملی طے کرے گی اور قانونی ماہرین سے بھی اس معاملے پر مشاورت کی جائے گی،انہوں نے کہاکہ […]

ملکی وعالمی سطح پر سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میںآج کمی سامنے آئی ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤکمی کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 400 روپے ہے،جبکہ 10 گرام سونے پر 343 روپے کم ہوئے، جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 672 روپے ہے،آل پاکستان جیمز […]

راولپنڈی تعلیمی بورڈ،میٹرک فرسٹ اینول امتحان،پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک فرسٹ اینول کے امتحان میں پوزیشن کا اعلان کر دیا ، پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے شہریار حسن کا تعلق کیڈٹ کالج حسن ابدال اٹک سے ہے طالب علم نے ایک ہزار 83 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے حذیفہ […]

بشریٰ بی بی ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ معاملہ ’’ارسلان بیٹا اسے غداری سے لنک کردو‘‘سے شروع ہوا تھا۔ انہوں نے کہاکہ ایک […]

سی پیک کی 10ویں سالگرہ،اسٹیٹ بینک نے 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے 10 سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔جمعہ کوجاری بیان کے مطابق مرکزی بینک نے کہاکہ 100روپے والاسکہ اسٹیٹ بینک کے […]

قانون سازی پارلیمان کا اختیار ،مداخلت ناقابل قبول، سعد رفیق

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قانون سازی پارلیمان کا اختیار ،مداخلت ناقابل قبول ہے، لیگی رہنما ءخواجہ سعد رفیق کاٹویٹ کہا فیصلہ کرنے والے بینچ کاریویو سنے کا اصول انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے، بینچ کی تشکیل کیلئے فرد واحدکے اختیارنے انصاف کو بارہا پامال کیا، آج کے فیصلے کا ریویو آئندہ پارلیمنٹ میں […]

کیا اچھا ہوتا یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی موجودگی میں دیا جاتا، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے فوری بعد فیصلہ دینا ایک قسم کا پارلیمنٹ کی کارروائی پرحملہ ہے ،احسن اقبال کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا کیا ہی اچھا ہوتا یہ فیصلہ قومی اسمبلی کی موجودگی میں دیا جاتا، یہی وہ فیصلے ہیں جو عدلیہ کی توقیر کو […]

ٹانک سے سابق ناظم حبیب محسود کو اغواء کرلیا گیا

ٹانک(نیوزڈیسک)سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغواء کرلیا گیا،جمعہ کو پولیس نے بتایاکہ ملزمان نے مغوی کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی جس سے گن مین زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سابق ناظم کو اغواء کر کے لے گئے۔ ملزمان کی تلاش اور مغوی کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن […]