صدر مملکت نے 5 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی،گیس ( چوری کی روک تھام اور ریکوری) ترمیمی بل 2023 کی منظوری،پریس کونسل آف پاکستان (ترمیمی) بل 2023 منظور،پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کارپویشن (تبدیلی) ترمیمی بل 2023 بھی منظور ،ٹریڈ مارکس (ترمیمی) بل 2023 کی بھی منظوری […]
بلوچستان، انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن،دو شرپسند ہلا ک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند رینج میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا اور 1 دہشت گرد زخمی ہونے کے علاوہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا،نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے،مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی۔
میرے ابھی پورے 8 دن باقی، صدر کو کیاجلدی ہے؟وزیراعظم

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا فیصلہ آج رات یا کل تک ہو جائے گا۔صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میرے پورے 8 دن ابھی باقی ہیں، صدر مملکت آئین پڑھیں۔صدرمملکت کو کس بات کی جلدی ہے جو خط لکھ دیا، […]
محکمہ موسمیات کی 14 اگست کو ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے 14 اگست کو ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی، جبکہ بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایاکہ بحریہ عرب سے […]
لیگی رہنماءاحسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن)کے رہنماء سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کے لئے مقرر ہوگئی ، چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15اگست کو سماعت کرے گا۔مسلم لیگ(ن)کے رہنماء سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس […]
ملک میں غیر یقینی کی صورتحال ہے،چوہدری سرور

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ( ق ) کے چیف آرگنائزراورسابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال ہے، الیکشن کب ہوں گے کچھ نہیں کہہ سکتے۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سرور نے کہا کہ پچھلی تمام حکومتوں نے عوام کوریلیف نہیں دیا ، جس ملک میں شرح […]
پنک سالٹ،پا کستان اور امریکی کمپنی کے مابین معاہدہ طے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنک سالٹ کی برآمد سے20کروڑ ڈالر براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار ،پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی کمپنی کے درمیان ایم او یو طے پاگیا ایم ڈی پی ایم ڈی سی اور امریکی کمپنی کے سی ای او نے ایم او یو پر دستخط کئے ، ایم […]
پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما ملک یوسف نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔جمعہ کو پی ٹی آئی رہنما ملک یوسف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور اس موقع پر ساتھیوں سمیت پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے شامل […]
جشن آزادی ، ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 اگست کے موقع پر اسلام آباد میں ہارن اور باجے کے استعمال پابندی ہوگی، سڑکوں پر ہارن اور باجے بجانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا […]