اہم خبریں

خلیل احمد باجوہ ٹورنٹو کے نئے قونصل جنرل تعینات ، عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خلیل احمد باجوہ ٹورنٹو کے نئے قونصل جنرل تعینات ، عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں تعینات ہونے والے خلیل احمد باجوہ نے کہا کہ کینیڈا پاکستانی کمیونٹی کا گھر ہے دونوں ممالک میں تعلقات کی مضبوطی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کروں گا،آئی […]

پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان کا سعودی فٹبال کلب سے معاہدہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماریہ خان کا سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ ،پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی فی میل فٹ بالر بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ماریہ خان پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم میں کپتان کے فرائض کے انجام دے رہے ہیں، اس کا اعلان سعودی ویمن پریمیئر لیگ کلب نے کیا ، […]

ہم نے ریاست بچالی ،سیاست تقریباً قربان ہوئی،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دوست نما دشمن پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کرر ہے تھے، اجتماعی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ہوگیا،آئی ایم ایف معاہدے میں کامیابی ملنے پر تمام اتحادی جماعتوں کا مشکور ہوں،ملک دیوالیہ کرنے کے تانے بانے گزشتہ حکومت سے ملتے ہیں،تمام مشکلات کے باجودمجموعی حکمت عملی […]

افسوس ہے سپریم کورٹ نے فیصلہ اسمبلی مدت پوری ہونے پر دیا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہوا سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈز ایکٹ کیس کا فیصلہ اسمبلی مدت پوری ہونے کے بعد دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ چند ججز نے پارلیمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی کی، مقننہ کو قانون سازی کا […]

کبھی جنتری کبھی زائچے اور کبھی ڈائری پی ٹی آئی سیاست کا کل خلاصہ ہے،فردوس عاشق

لاہور(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکریٹریٹ کا ’’بلیک باکس‘ ‘ہے۔جمعہ کو اپنے ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلیک باکس نے اندر کی کہانی کھول دی، ڈائری میں ان […]

دشمن کے برے وقت پر ہم خوشی نہیں منائیں گے، حسین نواز

لندن ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ سے روانہ ،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بہت جلد اپ سے بات کریں گے، جبکہ حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے بھی اٹک جیل اور اٹک قلعہ کاٹا ہے، کیڑے مکوڑےمیں […]

بھارتی وزیراعظم مودی کے کانگریس کو پاکستان سے محبت کے طعنے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ میں لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کو پاکستان سے محبت کے طعنے دیناشروع کردیئے ،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے بعد جواب دیتے […]

سندھ اسمبلی تحلیل،گورنر نے دستخط کردئیے

کراچی (  اے بی این نیوز   )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ اسمبلی تحلیل پر دستخط کردئیے،سندھ اسمبلی تحلیل کردی گئی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد سندھ کابینہ ختم ہوگئی۔سندھ اسمبلی چار سال 11 ماہ اور 29 دن رہی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کی صوبائی اسمبلی تحلیل کردی،گورنر سندھ نے وزیر اعلی کی […]

یمن میں 18 ماہ قبل اغوا ہونے والے اقوام متحدہ کے 5 اہلکار رہا

صنعاء(نیوزڈیسک)یمن میں 18 مہینے پہلے اقوام متحدہ کے اغوا ہونے والے 5 سیکیورٹی اہلکاروں کو رہا کردیا گیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہاکہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس صوفی الانعام، موذن باوزیر، بقیل المہدی، محمد الملکی اور خالد مختار شیخ کی رہائی […]

پولیس نے چھاپے کے دوران بچوں کو ہراساں کیا، مسرت چیمہ

لاہور(نیوزڈیسک)سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پولیس نے گزشتہ رات ایک بار پھر میرے گھر پر چھاپا مارا ۔جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ چھاپے کے دوران پولیس نے میرے 9 اور 10 سال کے بچوں کو ہراساں کیا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے میرے […]