جھانسی کی رانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) جھانسی کی رانی اداکارہ انوشکا سین کی ماہانہ آمدنی کیا ہے ، سالانہ کتنا کماتی ہیں چرچے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ انوشکا سین انہوں نے بطور چائلڈ کا م کا آغاز کیا، ان کا ابتدائی ڈارامہ یہاں میں گھر گھر کھیلی تھا جو بہت مشہور […]
اگر زرداری سے دوستی ہوگئی توکئی لوگوں کی نوکری جائے گی، ذوالفقار مرزا

کراچی(نیوزڈیسک) سینئر سیاست دان ذوالفقار مرزا نے کہا کہ اگر زرداری سے دوستی ہوگئی توکئی لوگوں کی نوکری جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ علیحدگی کے بعد پرانے دوستوں میں سے کسی نے بھی دوستی کیلئے کوشش نہیں کی نا ہی میں زرداری سے دوستی کرنا چاہتا ہوں اُن کے پاس بھی […]
بھارت میں چیتے مرنے لگے ،وائلڈ لائف افسر برطرف

نئی دہلی (نیورز ڈیسک) بھارت میں 8 چیتے ہلاک،وائلڈ لائف افسر برطرف۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں وائلڈ لائف افسر کو اس لیے عہدے سے ہٹایا گیا کیونکہ ان کی ڈیوٹی کے دوران 8 چیتے ہلاک ہوئے ، یہ چیتے نمیبیا سے لائے گئے تھے حکام کا کہنا ہے کہ سارے چیتے قدرتی وجوہات کی بنا […]
اب بچےسکول میں فون استعمال نہیں کر سکیں گے ،بھارت سرکار نے پابندی لگادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بھارت کا انوکھا اقدام بچے زیادہ وقت فون استعمال کرتے ہیں، اس لیے فون سکول نہ لائیں،اساتذہ بھی موبائل فون کا استعمال کم کریں ، اگر بچے فون سکول لائے تو فون لے کر لاکر میں رکھے جائیں گے، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بھارت نے سکولوں میں نجی و سرکاری […]
پی ٹی آئی رہنما ء عاطف خان کا بیٹا پشاور ائیرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما عاطف خان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے نانائب صدر ظاہر شاہ نے کہا کہ ایف آئی اے نے عاطف خان کے بیٹےکو پشاور ائیرپورٹ گرفتار کیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے نے کوئی تصدیق نہیں کی۔
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس ایکٹ کالعدم ،یہ تاریخی فیصلہ ہے ، پی ٹی آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم ،پاکستان تحریک انصاف نے تاریخی فیصلہ قرار دیدیا۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ فیصلے نے مسلم لیگ (ن) کی امیدوں پر پانی پھیر دیدیا، اب سزا یافتہ نواز شریف کا پاکستانی سیاست […]
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کا پانچوں نمبر ،بھارت فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،بھارت فائنل میں پہنچ گیا،مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا،پاکستان کی پانچویں نمبر پر۔ تفصیلات کے مطابق کل ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور ملائیشیا کے درمیان کل کھیلا جائیگا،بھارتی نے سیمی فائنل میں جاپان کو یک طرفہ شکست دی جبکہ پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں […]
آج کل لوگوں نے آقربا پروری کے نئے طریقے سیکھ لیے ہیں ،اے آررحمان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آررحمان نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں لوگوں نے آقربا پروری کی بھی نئی اصلاح سیکھ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آررحمان نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میرے بچے خدیجہ ،امین موسیقی کے شعبے میں میرے فن کو آگے […]
کون بنے گا نگران وزیراعظم ،فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کون بنے گا نگران وزیراعظم ،آج فیصلہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق اگر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر آج بھی نگراں وزیراعظم کا نام طے نہ کرسکے تو پھر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائیگا، اسمبلی تحلیل ہوئے آج تیسرا روز لیکن نگران وزیراعظم کا نام سامنے نہ آسکے ، صدر […]
الیکشن کب ہوں گے ،پتانہیں،نگران وزیراعظم کیلئےہم سے مشاورت نہیں کی گئی،چوہدری سرور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے الیکشن کب ہوں گے ،پتانہیں،نگران وزیراعظم کیلئے ق لیگ سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی،قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 60 دن کے اندر ہو جانے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے لاہور میں منہاج […]