اہم خبریں

نگراں وزیراعظم انوارالحق سچے پاکستانی ہیں،فواد چودھری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے انوار الحق کاکڑکی بطور نگراں وزیراعظم منظوری پر رد عمل میں دیتے ہوئے کہاہے کہ انوار الحق ایک سچا پاکستانی ہونے کے ساتھ انتہائی پڑھے لکھے اور معتدل مزاج شخص ہیں،ہفتہ کواپنے ٹوئٹ میں سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نےکہا کہ طویل عرصے بعدملک کے لیے […]

تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کی مشروط حمایت کا علان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کی مشروط حمایت کا علان کردیا،نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئےتحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امید ہے کہ انوار الحق بطور نگراں وزیراعظم شفاف الیکشن کرانے میں کردار ادا کریں گے۔انہوںنے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے مشاورتی عمل میں تحریک انصاف […]

ملک میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد ملک میںسونے کا دام 2 لاکھ 21 ہزار 800 روپے فی تولہ ہے جبکہ 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ ایک لاکھ 90 […]

کشمیری وفد کا کامیاب دورہ ترکیہ جاری،سعادت پارٹی کے چیئرمین سے ملاقات

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک سعادت پارٹی کے چیئرمین تیمل کارامولو اوغلو نےکشمیریوں کو درپیش مشکلات پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادکے عین مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم اکثریت کو تسلیم کیاجائے اور تمام مسلم امہ بھی اس کی حمایت کرے ،ہفتہ کو ترک سعادت پارٹی کے چیئرمین تیمل کارامولو اوغلو نے […]

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا،ذاتی سامان لیکر روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انوارا لحق کی بطور نگراں وزیراعظم تقرری کی بعد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے اپنا ذاتی سامان لے گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی۔

ایشیاء کپ کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے ، پی سی بی نے صرف پاکستان میں میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کیا ،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اپنی ویب سائٹ پر ٹکٹوں کی فروخت کاآغاز کردیا ، تمام ٹکٹس آن لائن خریدے جاسکیں گے،پاکستان اور نیپال کے درمیان […]

نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرگئی،7 نمازی جاں بحق

ابوجہ (نیوزڈیسک)افریقی ملک نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 7 نمازی جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا ،جہاں نماز کیلئے سینکڑوں نمازی موجود تھے۔یہ مسجد تقریبا93سال قبل1830 میں تعمیر کی گئی تھی جہاں نمازی جمع تھے کہ اچانک مسجد کی […]

رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ بذات خودطلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گھریلوملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سول جج عاصم حفیظ کو طلب کر لیا۔ذرائع نے بتایاکہ جج عاصم کو طلب کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رابطہ بھی کر لیاگیا۔واضح رہے کہ رضوانہ تشدد کیس میں اسلام آبادپولیس نے تفتیش کے لیے 8 رکنی تحقیقاتی ٹیم بنا […]

بری امام عرس ، علاقے میں نقص امن اور انتشار کاخطر ہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے دربار حضرت بری امام سرکار کے انتظام کو دیکھنے کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی نے حیران کن طور پر محرم الحرام میں عرس کے انعقاد کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد مختلف مکاتب فکر سے وابستہ افراد میں اس حوالے سے شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے،تفصیلات کے […]

سونی ،ہونڈا نے مصنوعی ذہانت سے لیس الیکٹرک کار متعارف کرادی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سونی ہونڈا نے مصنوعی ذہانت سے لیس کار متعارف کرا دی،اس کار کو کار کمپیوٹر کہا جائے تو کم نہ ہوگا، افیلا پروٹوٹائپ بہت ہی دلکش کار ہے ، اس الیکٹر کار کا مکمل ٹچ سکرین لگی ہے ، اس میں پلے اسٹیشن فائیو بھی موجود ہے ، اس کار میں جدید […]