ملائیشیا کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست، بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

چنئی (نیوزڈیسک)بھارت نے فائنل میں ملائیشیا کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی،بھارتی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو بھارتی شہر چنئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارتی ٹیم نے حریف کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی ۔واضح رہے کہ پاکستان 3 مرتبہ یہ ٹائٹل […]
یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 دن کی کمی کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاؤں میں کمی کی منظوری دی،سزاؤں میں کمی کا […]
بلوچستان اسمبلی تحلیل ،گورنرعبدالولی خان کاکڑ نےسمری پر دستخط کردیئے

کوئٹہ (نیوزڈیسک)گورنرعبدالولی خان نے وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے ،ترجمان گورنر ہائوس نے ہفتہ کو بتایا کہ گورنر نے وزیر اعلیٰ کی بھیجی گئی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے۔دستخط کے بعد بلوچستان اسمبلی تحلیل ہوگئی تاہم نگران وزیراعلیٰ کی حلف برداری تک عبدالقدوس بزنجووزیراعلیٰ رہیں گے۔
عام انتخابات فروری میں ہونگے،راجہ ریاض

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے تحت باہر ہیں، معاہدہ یہ ہے وہ تحریک انصاف کیلئے کام نہیں کریں گے، وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ہیں، نگراں وزیراعظم کیلئے اور بھی […]
فرانس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 مسافر ہلاک،متعددلاپتہ

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کے ساحلی علاقے سے گزرنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ایک بیان میں فرانسیسی حکام نے بتایاکہ کشتی کے اس حادثے میں 55 مسافروں کو بچا لیا گیا جبکہ لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے۔انہوں نے بتایاکہ 5 سے 10 مسافر […]
پی پی نے نگراں وزیراعظم کااختیار شہباز شریف کو دیا تھا، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سابق وفاقی وزیرشازیہ مری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔ہفتہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی پوری توجہ آئندہ عام انتخابات پر ہے، ہماری جماعت آئین اور قانون کے تحت انتخابات چاہتی ہے۔
نگراں وزیراعظم کی تقرری،اسلام آباد نے بی اے پی کی اہمیت کوپہچان لیا،میر جان محمد جمالی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان میر جان محمد جمالی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کا نگراں وزیراعظم بننا خوش آئند ہے،ہفتہ کو جاری ایک بیان میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان میر جان محمد جمالی نے کہاکہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی […]
گورنرسندھ کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو مبارکباد

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نگراں وزیراعظم کیلئے سینیٹر انوار الحق کاکڑایک بہترین انتخاب ہیں۔ہفتہ کو جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم کی مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ اس وقت نگراں وزیراعظم کیلئے سینیٹر انوار الحق کاکڑایک بہترین انتخاب ہیں۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو حلف اٹھائینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو حلف اٹھائینگے،نگران وزیر اعظم سے صدر مملکت سہ پہر 3 بجے حلف لینگے،حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گی، حلف برداری کے بعد انوار الحق کاکڑ کو وزیر اعظم ہائوس میں گارڈ آف آنر پیش کیا جائیگا،گارڈ آف آنر کے […]
جے سالک کا امریکہ سے انوارالحق کو فون،نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینر اور سابق وفاقی وزیر جے سالک کی امریکی ریاست واشنگٹن سے انوار الحق کاکڑ کو ٹیلی فون پر نگران وزیراعظم مقرر ہونے پر مبارکباد، جے سالک نے انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم مقرر کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان […]