اہم خبریں

گورنرسندھ کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو مبارکباد

کراچی(نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نگراں وزیراعظم کیلئے سینیٹر انوار الحق کاکڑایک بہترین انتخاب ہیں۔ہفتہ کو جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم کی مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ اس وقت نگراں وزیراعظم کیلئے سینیٹر انوار الحق کاکڑایک بہترین انتخاب ہیں۔

متعلقہ خبریں