اہم خبریں

عباس عراقچی سے اہم وفود کی ملاقات،بڑی خبر سامنے آگئی

عباس عراقچی سے اہم وفود کی ملاقات،بڑی خبر سامنے آگئی

تہران (اے بی این نیوز) حماس اور حزب اللہ کے وفود نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔

عرب میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران عباس عراقچی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے وفد سے گفتگو میں کہا کہ لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوششیں مفاہمت کی یادداشت کے مطابق جاری رہیں گی۔
مزید پڑھیں‌:بڑی خبر،یمن کی بندرگاہ کے قریب جہاز پر حملے کی اطلاعات

متعلقہ خبریں