کراچی (اے بی این نیوز) محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریوں کو سرکاری امداد سے چلنے والی غیر سرکاری تنظیم کے حوالے کر دیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ نے اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔
مراسلے کے مطابق صوبے میں تمام سرکاری ڈسپنسریوں کے انتظامی امور سرکاری امداد سے چلنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:پیپلزپارٹی کی سینیر رہنما فوزیہ حبیب انتقال کرگئیں















