پہلی پاکستانی پاپ گلوکارہ ،نازیہ حسن کی آج 23 ویں برسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور گانا آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے ، گانے والی پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 23 ویں برسی ، پاپ گلوکارہ کے گانوں کی آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نازیہ حسن نے کم عمری میں موسیقی کے میدان […]
انتھونی جوشوا نے روبرٹ کو سنگل پنچ ناک آؤٹ کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انتھونی جوشوا کا روبرٹ سے دلچسپ مقابلہ ، ساتویں راونڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشوا نے فن لینڈ کے اسٹینڈ ان رابرٹ ہیلینیئس کو ساتویں راؤنڈ میں سنگل پنچ ناک آؤٹ کے ساتھ شکست دیدی ۔ ایسا دلچسپ کھیل پیش کر کے وہ […]
امریکی جزیرہ ہوائی میں صدی کی بدترین آگ ،79افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی جزیرے ہوائی میں لگی خوف ناک آگ نے 79افراد ہلاک ،حکام نے صدی کی بدترین وائلڈفائر قراردیدیا ، بھڑکتے شعلوں نے ہرے بھرے جنگل کو راکھ کردیا، صدیوں پرانے تاریخی لاہینا ٹاؤن کو راکھ کا ڈھیر بنایا ، دہکتے شعلوں کی تپش نے گاڑیاں کو بھی پگھلا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]
وزیراعظم آزادکشمیر کی انوارالحق کاکڑ کو مبارکباد،نامزدگی کو اچھی روایت قرار دیدیا

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم آزادکشمیر کی نامزد نگراں وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کو مبارکباد۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا قومی سیاسی قیادت کا انوارالحق کاکڑ کے نام پر اتفاق خوش آئند ہے،چھوٹے صوبے سے نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کا فیصلہ اچھی روایت ہے،انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ نگران وزیراعظم پاکستانی عوام کی […]
وزیر اعلیٰ جی بی کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد

گلگت(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان کا نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کو ٹیلفون ، نگران وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ، وزیر اعلیٰ نے نگراں وزیراعظم حاجی گلبرخان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار اور گلگت بلتستان دورے کی دعوت دی جسے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے قبول کرتے ہوئے گلگت […]
شکارپور ،ڈاکو بے لگام،ٹرک لوٹنے کی کوشش میں 2افراد جاں بحق

شکارپور (نیوز ڈیسک) شکارپور میں خانپور انڈس ہائی وے پرڈاکو کی جانب سے ٹرک پر فائرنگ جس کے باعث دوافراد جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک کو ڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی، ٹرک نہ روکنے پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے […]
شکار پور قدیمی ڈھک بازار آگ،30 دوکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں

شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور قدیمی ڈھک بازار میں آگ لگ گئی،30 دوکانوں کو لپیٹ لے لیا۔ لاکھوں روپے کا جل کر خاکستر دوکانوں کی چھتیں جل گئیں۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ آگ لگنے سے پنسار اور دیگر دوکانوں کی چھتیں جل گئیں۔ ریسکیو عملے نے آگ پر قابو […]
پاک پتن حادثہ ،کار کی موٹرسائیکل کوٹکر ، میاں بیوی جاں بحق ،بیٹی زخمی

پاک پتن(نیوز ڈیسک) پاک پتن کے علاقہ ملکہ ہانس میں پاکپتن روڑ کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،حادثہ کے باعث میاں بیوی جاں بحق ،بیٹی شدید زخمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی،زخمی اور جاں بحق ہونے و الے افراد کو قریبی تحصیل […]
بھارت،انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانےکیلئے بھارتی پارلیمنٹ ترمیمی بل پیش

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مودی حکومت نے انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانے کے لیے ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایوان زیریں(لوک سبھا) میں بل پیش کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاکہ نئے قوانین ملک میں بادشاہت اور ہماری غلامی کے تاثر کو ختم کردیں گے، بہت سے قوانین 19ویں […]
پیپلزپارٹی کو انوار الحق کے نام پر کوئی تحفظات نہیں ہیں،فیصل کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما ء سابق وزیرمملکت فیصل کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات تھے اور نہ ہی اعتراض تھا،نجی ٹی وی سے بات چیت میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا […]