شکار پور قدیمی ڈھک بازار آگ،30 دوکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں

شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور قدیمی ڈھک بازار میں آگ لگ گئی،30 دوکانوں کو لپیٹ لے لیا۔ لاکھوں روپے کا جل کر خاکستر دوکانوں کی چھتیں جل گئیں۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ آگ لگنے سے پنسار اور دیگر دوکانوں کی چھتیں جل گئیں۔ ریسکیو عملے نے آگ پر قابو پا لیا ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جبکہ آگ لگنے سے کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے ۔