پاکستان علماءکونسل جشن آزادی پورے جوش وجذبے سے منائیگی،طاہر اشرفی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مکمل ہوتا ہے جب مسلم اور غیر مسلم اکٹھے ہوں، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے جان لیں ہم ایک ہیں۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہاکہ پاکستان علماء کونسل 14اگست […]
آج اسلام آباد،کراچی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل برسیں گے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی،اسلام آباد میں بھی بادل برسیں گے، پنجاب کے میدانی علاقوں اور خیبر پختونخوابالائی علاقوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی والوں […]
پاکستان کا 77 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ منایا جا ئیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا 77 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ منایا جا ئیگا، تیا ریا ں عروج پر، شہر شہر، گلی گلی سبز پر چموں کی بہا ر، سرکا ری اور نجی عما رتو ں پر چراغا ں ، لاہور میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ شروع […]
افغانستان کی معروضی صورتحال کا تقاضہ

امارتِ اسلامی افغانستان کی معروضی صورتحال اس وقت دنیا بھر میں زیربحث ہے اور ہمارے ہاں بھی ’’کرنٹ ایشو‘‘ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس سلسلہ میں راقم الحروف نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میسج میں گزارش کی تھی کہ’’اسلامی جمہوریہ پاکستان اور امارت اسلامی افغانستان کو باہمی مفادات و ضروریات اور مشکلات کا ادراک کر […]
تم لوگ منافق ہو

(گزشتہ سے پیوستہ) میناکشی احمدنے اپنے مضمون میں مزیدلکھاکہ اپریل1977ء میں اس وقت کے صدرجمی کارٹرنے پرنسٹن یونیورسٹی کے صدررابرٹ گوہین کوانڈیاکا سفیرمقرر کیا۔رابرٹ گوہین انڈیامیں پیداہوئے۔ اندراگاندھی نے جون1975سے مارچ1977ء تک انڈیامیں ایمرجنسی نافذکی۔آئین کے تمام حقوق واپس لے لیے گئے اوراپوزیشن رہنماؤں کوجیلوں میں ڈال دیاگیا۔ میڈیا بھی خاموش ہوگیا۔ ایک سفیراس ملک […]
سپریم کور ٹ کا فیصلہ، نوازشریف کی واپسی رک گئی

٭ …ملک کی صورت حال میں ڈرامائی تبدیلی، سپریم کورٹ نے اپنے اوپر پابندیاں لگانے والا قانون کالعدم قرار دے دیا۔ نوازشریف کی پاکستان واپسی رک گئیO شہبازشریف صدر عارف علوی کی ہدائت پر برہم، جمعہ کے روز راجہ ریاض سے ملاقات کی بجائے لاہور چلے گئے، ہفتہ کے روز ملاقات اور نگران وزیراعظم کے […]
بورڈ امتخانات میں پہلی پوزیشن ، استاد نےشاگرد کو 10 لاکھ پاؤنڈ کا تحفہ دیدیا

بغداد(نیوز ڈیسک) مصر کے ثانوی بورڈ امتخانات میں پوزیشن حاصل کرنے پر استاد نے شاگرد کو 10 لاکھ پاؤنڈ کی کار تحفے میں دیدی ،یہ دلچسپ واقعہ مصر میں پیش آیا،استاد اپنے شاگرد سے اتنا خوش ہوا کہ اسے 10 لاکھ پاؤنڈ کی گاڑی تحفے میں دی، پرائمری اسکول میں جیالوجی پڑھانے والے استاد نے […]
سورج سے دوگنا روشن،10لاکھ گنا گرم ستار ہ ،جیمز ویب نےڈھونڈ لیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے سورج سے زیادہ روشن اور 10 لاکھ گنازیادہ گرم ستارہ دریافت کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ سن رائز آرک نامی کہکشاں میں موجود ہے جو زمین سے 12 ارب 90 کروڑ نوری برسوں سے زیادہ دور ہے ۔اس کی روشنی سورج سے دگنی […]
کرسٹیانو رونالڈو کے مسلسل دو گول ، النصر کو چیمپئن بنوادیا

ریاض(نیوزڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو کی پہلی ٹرافی، النصر کو چیمپئن بنوادیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے کنگ فہد سٹیڈیم میں عرب کلب چیمپئنز کپ کا فائنل الہلال اور النصر کلب کے درمیان کھیلا گیا جس کا مقابلہ انتہائی سنسی خیز رہا، پہلے ہاف میں دنوں ٹیمیں کوئی گول سکور نہ کرسکیں، الہلال فٹبال کلب نے […]
نگران وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ،مہمانوں کی فہرستیں تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) باپ پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ8ویں نگران وزیراعظم بن گئے، تقریب حلف برداری کیلئے مہمانوں کی فہرستیں تیار ،تقریب میں شہباز شریف ،چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، چیف جسٹس پاکستان سمیت سابق حکومتی کے اہم عہدیداروں ،سابق وزراء ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، چیف الیکشن کمشنر کو […]