نوجوانوں کی بڑی تعداد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتی ہے،رفیق مغل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک ایمان کے چیئرمین حاجی محمد رفیق مغل نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بڑی مشکل اور پریشانی کا شکار ہے،ملکی نظام قرضوں پہ چل رہا ہے نوجوانوں کی بڑی تعداد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتی ہے، سیاست دانوں نے اس ملک کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا […]
پاکستان کا یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ سے منایا جا ئے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کا 76 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ سے منایا جا ئے گا، تیا ریا ں عروج پر،، شہر شہر، گلی گلی سبز پر چموں کی بہا ر،، سرکا ری اور نجی عما رتو ں پر چراغا ں ،، 14 اگست کی مناسبت سے رنگارنگ تقریبات کا […]
سیکیورٹی فورسز کی گوادر اور باجوڑ میں کارروائیاں، 5 شر پسندہلاک

باجوڑ ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کی گوادر اور باجوڑ میں کارروائیاں، 5 دشر پسند ہلاک، تین زخمی ،ایک گرفتار، ایک اہلکار شہید، آئی ایس پی آ ر کے مطا بق باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران،چا ر دہشتگرد ما رے گئے،ایک کو حراست میں لے لیا گیا ،،دہشت […]
سعودی عرب،مکہ مکرمہ میں 2 روزہ انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے شہر مکہ المکرمہ میں وزارت اسلامی امور، دعوت و ارشاد کے تحت انٹرنیشنل اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبد اللطیف آل شیخ نے افتتاحی خطاب کیا۔اسلامی کانفرنس میں پاکستان سمیت 85 ممالک کے 150 عالم دین، مفتیانِ کرام اور اسلامی محققین […]
نگران وزیراعظم کے چناؤ پہ تحفظات، سرداراخترمینگل نے نواز شریف کو خط لکھ دیا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے چناؤ پہ تحفظات، قائد بی این پی سرداراخترمینگل نے نواز شریف کو خط لکھ دیا، خط میں کہا گیاجن مسائل کا ذکر 22 جولائی 2022 میں کیا ان مسائل میں مزید اضافہ ہوتا گیا، مسائل میں اضافے کا الزام کسی کو نہیں دیں گے،،نگران وزیراعظم کیلئے ایسے شخص […]
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل یوم آزادی پرحلف اٹھائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل یوم آزادی پرحلف اٹھائیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حلف لیں گے،،مہمانوں کی فہرستیں تیار ،تقریب حلف برداری میں سبکدوش وزیر اعظم شہباز شریف بھی شرکت کریں گے، سابق حکومت کے اہم عہدیداروں اور اتحادی حکومت کے سابق وزراء کو دعوت نامے […]
کراچی میں ڈی ایس پی کو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے لوٹ لیا

کراچی (نیوزڈیسک) راشد منہاس روڈ پر ملزمان نےپولیس کے ڈی ایس پی اور ان کی فیملی کو لوٹ لیا۔اتوار کو ڈی ایس پی امجد کلیار نے بتایا کہ گاڑی الہٰ دین پارک کے قریب روکی تو دوموٹرسائیکل سوار ملزمان موبائل اور پرس چھین کر فرارہو گئے۔
وزیر اعظم کا قوم سے آج الوداعی خطاب کا امکا ن، تیاریاں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے آج الوداعی خطاب کا امکا ن، تیاریاں شروع، وزیر اعظم اپنے 15ماہ کی کارکردگی اور اہداف قوم کے سامنے ر کھیں گے، خطاب میں ملکی معیشت اور سیاسی حالات سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی جا ئے گی ، خارجہ امور، سرمایہ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے طنزیہ کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہیں، مریم اورنگزيب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات ونشریات مریم اورنگزيب نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جب یہ کہا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا ہیں تو وہ طنزیہ کہا تھا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر میں آنکھ […]
نگران وزیراعلی بلو چستا ن، فیصلہ اسلام آباد میں ہونے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بلو چستا ن کا نگران وزیر اعلی کو ن ہو گا ؟ نگران وزیراعلی کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے کا امکان، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ سے رابطہ،نگران حکومت کے قیام پر بات چیت،، وزیراعلی کے چئیرمین سینٹ صا دق سنجرانی اور […]