اسلام آباد (اے بی این نیوز)بلو چستا ن کا نگران وزیر اعلی کو ن ہو گا ؟ نگران وزیراعلی کا فیصلہ اسلام آباد میں ہونے کا امکان، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ سے رابطہ،نگران حکومت کے قیام پر بات چیت،، وزیراعلی کے چئیرمین سینٹ صا دق سنجرانی اور میر خالد خان مگسی سے بھی را بطے،نگران سیٹ اپ پر مشا ورت، اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ اسلام آ با د پہنچ گئے















