اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کا 76 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ سے منایا جا ئے گا، تیا ریا ں عروج پر،، شہر شہر، گلی گلی سبز پر چموں کی بہا ر،، سرکا ری اور نجی عما رتو ں پر چراغا ں ،، 14 اگست کی مناسبت سے رنگارنگ تقریبات کا انعقاد،، ملک بھر میں بچے اور بڑے یومِ آزادی منانے کے لیے پُرجوش ۔ اسلام آباد میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی عمارتوں کو خوبصورت رنگوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا،، پارلیمنٹ ہاؤس، ایوان صدر اور وزیراعظم آفس رنگ برنگے برقی قمقموں سے روشن، شاہراہ دستور اور جناح ایونیو سمیت کئی شاہرا ہوں پر روشنیوں کی بہار ہے۔















