انتھونی جوشوا نے روبرٹ کو سنگل پنچ ناک آؤٹ کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انتھونی جوشوا کا روبرٹ سے دلچسپ مقابلہ ، ساتویں راونڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشوا نے فن لینڈ کے اسٹینڈ ان رابرٹ ہیلینیئس کو ساتویں راؤنڈ میں سنگل پنچ ناک آؤٹ کے ساتھ شکست دیدی ۔ ایسا دلچسپ کھیل پیش کر کے وہ امریکی ڈیونٹے وائلڈر میں منافع بخش پیکج حاصل میں کامیاب رہیں گے