اہم خبریں

پاک پتن حادثہ ،کار کی موٹرسائیکل کوٹکر ، میاں بیوی جاں بحق ،بیٹی زخمی

پاک پتن(نیوز ڈیسک) پاک پتن کے علاقہ ملکہ ہانس میں پاکپتن روڑ کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر،حادثہ کے باعث میاں بیوی جاں بحق ،بیٹی شدید زخمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی،زخمی اور جاں بحق ہونے و الے افراد کو قریبی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں