اہم خبریں

رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ بذات خودطلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گھریلوملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سول جج عاصم حفیظ کو طلب کر لیا۔ذرائع نے بتایاکہ جج عاصم کو طلب کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رابطہ بھی کر لیاگیا۔واضح رہے کہ رضوانہ تشدد کیس میں اسلام آبادپولیس نے تفتیش کے لیے 8 رکنی تحقیقاتی ٹیم بنا رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں