اہم خبریں

تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کی مشروط حمایت کا علان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کی مشروط حمایت کا علان کردیا،نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئےتحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امید ہے کہ انوار الحق بطور نگراں وزیراعظم شفاف الیکشن کرانے میں کردار ادا کریں گے۔انہوںنے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے مشاورتی عمل میں تحریک انصاف کو شامل نہیں کیا گیا، عوام اور پی ٹی آئی کو انوار الحق کاکڑ سے توقعات ہیں۔

متعلقہ خبریں