اہم خبریں

پیٹرولیم ڈویژن میں افسران کے تبادلے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پیٹرولیم ڈویژن میں افسران کے تبادلے کر دیے گئے،گریڈ 19 کے ڈی جی گیس عبداالرشید جھوکیو کو ڈی جی آئل تعینات کر دیا گیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے عمران احمد کو پالیسی ونگ سے ہٹا کر ڈی جی گیس تعینات کر دیا گیا،محمد نواز ڈی جی ایڈمن کو […]

شہریار آفریدی نےگرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شہریار آفریدی نے شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست کے مطابق اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کے احاطے سے باہر آتے ہی حراست میں لیا […]

کوئٹہ ،مغربی بائی پاس کے علاقے میں دھماکہ،ایک جاں بحق

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )مغربی بائی پاس کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا،زخمی ہو نے والے شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، سیکیو رٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا،جائے وقوعہ سے شاہد اکھٹے جاری کئے جارہے ہیں۔

راولپنڈی،تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری کردئیےگئے۔ ڈی سی راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔ڈی سی نے رہا کیے جانے والے 57 کارکنان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی ۔

تربیلا اور منگلا ڈیم 95فی صد پانی سے بھر گئے

لاہور( اے بی این نیوز   )دریائے سندھ میں کالاباغ، تونسہ،گڈو اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے،دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے،تمام بڑے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں 13اگست سے مون سون بارشوں کے امکانات ہیں،تربیلا اور منگلا ڈیم 95فی صد پانی سے بھر چکے ہیں،آئندہ دنوں میں دونوں […]

گزشتہ حکومت نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو بہت نقصان پہنچایا،شہبازشریف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں پاکستان کی خارجہ پالیسی کو بہت نقصان پہنچا۔ عمران خان نے سعودی عرب کو نیچا دکھانے کے لیے ایک بلاک بنانے کی کوشش کی تاکہ سعودی عرب کو تنہا کیا جاسکے، خدانخواستہ امریکی سازش سے اگرہماری حکومت آئی […]

کراچی،ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 12 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

کراچی (نیوز ڈیسک)ملکی زر مبادلہ ذخائر گزشتہ ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہو گئے اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے مطابق چار اگست تک ملکی زر مبادلہ ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہے سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہو کر اٹھ ارب چار […]

اسلام آباد میں اوپر تلے ڈکیتی کی تین کامیاب وارداتیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وفاقی دارلحکومت گیر محفوظ ہو گیا،تھانہ آبپارہ کے علاقے میں یکے بعد دیگرے تین مسلح ڈکیتیوں کی واردات،سیکٹر جی سیون میں دو جبکہ ایک واردات جی سکس میں ہوئی،ڈاکو شہریوں سے پانچ موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے،ڈاکو ایک شہری سے موٹر سائیکل بھی چھین کر فرارہو […]

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 10 لاکھ بھارتی قابض افواج کو فوری ہٹانے کا مطالبہ

انقرہ(نیوزڈیسک)مقبوضہ اور آزادکشمیر کے سیاسی اورحریت رہنماؤں پرمشتمل وفد نے دورہ ترکی کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں تعینات 10 لاکھ قابض افواج کو فوری ہٹایاجائے،بھارت او آئی سی کے نمائندوں کودورہ کشمیر کی اجازت دے ،جمعرات کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر […]

الیکشن کمیشن نے وفاقی سطح پر پوسٹنگ، ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد وفاقی سطح پر پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی۔جمعرات کوسیکرٹری الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا،خط میں نگراں سیٹ اپ کی تشکیل تک ہر قسم کی ٹرانسفر پوسٹنگ روکنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے،خط کے متن میں کہاگیا ہے کہ قومی اسمبلی […]