وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ہے ، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،جمعرات کو وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کو 15 ماہ اتحادی حکومت کی شاندار قیادت پر خراجِ تحسین پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ […]
لون ایپ کیس، بیوہ ٹھوکریں کھانے پر مجبور،انصاف نہ مل سکا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )لون ایپ کے ذریعے قرض لیکر شہری کی خود کشی کا معاملہ،خودکشی کرنے والے شہری کی بیوہ دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور،بیوہ خاتون کو تاحال انصآف نہیں مل سکامتاثرہ بیوہ کے ایف آئی اے حکام پر شدید تحفظات ،بیوہ خاتون نے کہا کہ ایف آئی اے حکام نے تب تک […]
الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ مستعفی ،25ممبران میں سے 23 ممبران نے استعفی دیدیا،نگران وزیر اعلی نے چائے پر بلا کر سب سے استعفیٰ طلب کیا،، اعظم خان نے ممبران سے گفتگو میں کہا الیکشن کمیشن کا خط آیا ہے کابینہ میں موجود سیاسی لوگوں […]
نگران وزیر اعظم معاملہ، وزیر اعظم ،اپوزیشن لیڈر ملاقات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات ختم ،نگران وزیراعظم کےنام پرمشاورت ، دونوں نے نگران وزیراعظم کیلئے تین نام پیش کردئیے، کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا،، کل دوبارہ ملاقات ہو گی،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کہتے ہیں بڑے اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ، تین […]
پیمرا ترمیمی بل کے پیچھےبارہ ماہ کی محنت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل کے پیچھےبارہ ماہ کی محنت ہے، اسمبلی میںبل پیش کیا تو بغیر پڑھے بل کی دھجیاں اڑائی گئیں،مریم نواز کا فون آیا کہ صحافتی تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں، بل واپس پیش کریں،صحافیوں نے جس طرح سے دو تین دنوں میں […]
کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے،تفصلات کے مطابق کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ جمعرات کو دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، آتشزدگی […]
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا،پاکستان میں ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کے مطابق 600 روپے مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی۔جبکہ 10 گرام سونے کا دام 514 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 91 ہزار 15 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے […]
کچھ طاقتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے رہنمااورسابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کچھ طاقتیں اب بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں۔جمعرات کوپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کچھ لوگ غیر ملکی سازشوں کے آلہ کار بنے،ان کا کہناتھا کہ ن لیگ نے جمہوریت کے […]
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی نگراں وزیراعظم کی دوڑ میں شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام بھی نگراں وزیراعظم کے عہدے کی دوڑ میں شامل ہوگیا ۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نام تجویز کیا گیا۔دوسری طرف راجہ ریاض نے میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ وزیراعظم سے ملاقات میں اب تک نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہیں […]
میانمار میں مسلمانوں کی کشتی ڈوبنےسے 17 افراد جاں بحق

ینگون(نیوزڈیسک)میانمار میں مسلمان تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے17 افراد جاں بحق ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ کشتی کے ذریعے مسلمان رخائن میں مسلم کش فسادات کے باعث ملائیشیا اور انڈونیشیا میں داخل ہونے کی کوشش کرر ہے تھے، کشتی میں 50 کے قریب افراد سوار تھے۔ 8 افراد کو زندہ بچالیا گیا ۔باقی […]