آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو ناجانے کتنی تباہی ہوتی،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو ناجانے کتنی تباہی ہوستی،حکومت آسان کام نہیں تھا 16ماہ کاعرصہ چیلنجز سے بھرپورتھا،ہمیں بے جا تنقید کا نشانہ بنایا گیا اورالزامات لگائے گئے،لیکن سوچ تھی کہ یہ کرنا ہے،ہمیں بہت سے مسائل کاسامنا ہے،مشکلات کو ایک سبق کے طور پر یاد رکھنا چاہیے،عوام کی […]
بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں ملاقات

اٹک (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خا ن سے اٹک جیل میں ملاقات کی ہے ،یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی،ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی کی لیگل ٹیم کے بغیر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی۔ملاقات ختم ہونے کے بعد […]
شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ،ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

دبئی(نیوز ڈیسک) شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ،آئی سی سی نے پچیس اگست سے ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا،میگا ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے احمد آباد میں چودہ اکتوبرکوشیڈول میچ کی ٹکٹیں تین ستمبر سےفروخت ہونا شروع ہوں گی، شائقین کرکٹ نے عالمی کپ سے صرف چالیس […]
ٹوئٹر فیس بک مالکان کی کیج فائٹ ، ٹرپل ایچ بھی میدان میں آگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اور فیس بک کے اونر مارک زکربرگ کی ممکنہ کیج فائٹ ، ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار ٹرپل ایچ بھی حصہ ڈالنے کیلئے میدان میں آ گئے۔ مشہور ریسلر ٹرپل ایچ نے سوشل میڈیا ٹائیکون ایلون مسک کو ٹریننگ دینے کی آفر بھی کردی ۔ انہوں نے یہ بھی […]
الیکشن کمیشن نئی مردم شماری پر انتخابات کیلئے تذبذب کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نئی مردم شماری پر انتخابات کیلئے تذبذب کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں پر عام انتخابات کیلئے 7 ماہ مانگ لیے ،انتخابی ادارہ 2017والی مردم شماری پر 3ماہ میں انتخابات کروانے کیلئے تیار ہے ،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق نئی مردم شماری پر الیکشن […]
عبد الحمید استور ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے،امجد حسین

گلگت(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء ا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عبد الحمید استورکے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے انجینئرحفیظ قیادت کے فیصلے پری عبدالحمید کے حق میں دستبردار ہوئے ، ہم ان کے مشکور ہیں ،ہم نے اب کسی کے ساتھ اتحاد کے حوالے سے بات نہیں کرنی ، […]
نگران وزیراعظم کون ہوگا ،فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم کا تاج کس کے سر سجے گا ،فیصلہ آج متوقع ، اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات کچھ دیربعد ہوگی ، آئین کے مطابق نگران وزیر اعظم کے ناموں پر مشاورت کیلئے تین دن ہیں،آج نام فائنل ہونے کاامکان، پارلیمانی کمیٹی کے نگراں وزیراعظم […]
دنیا بھر میں جادو جگا نے والی باربی پر کویت نے پابندی لگادی

کویت سٹی (نیوڈیسک) دنیا کو اپنے جادو میں جکڑنے والی باربی پر کویت نے پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق کویت سنسر بورڈ نے عوامی اخلاقیات و سماجی روایات کو تحفظ دینے کے لیے فلم باربی پر پابندی لگا دی ۔اس کے علاوہ لبنان نے بھی ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کا کہہ کر فلم […]
ژوب میں موسلادھاربارش،4افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع ژوب میں موسلادھاربارش،کئی علاقے زیر آب آگئے،سیلابی ریلے کی ذد میں آکر 4 آفرد جاں بحق ہو گئے۔ یہ اقعہ ڈی آئی خان شاہراہ پر شیرانی کے قریب پیش آیا جب 4 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں ،2افراد کو بچا لیا […]
قومی اسمبلی تحلیل ،وزارت پارلیمانی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی تحلیل ،وزارت پارلیمانی امور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی طرف سے بجھوائی سمری پر دستخط کردیئے ، قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہو گئی ،اس حوالے سے وزارت پارلیمانی امور نے بھی نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔ واضح رہے […]