روپیہ تنزلی کاشکار،ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روپیہ تنزلی کاشکار،ڈالر مہنگا،287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر میں287 روپے […]
الیکشن میں جائیں ، انتخابات سے نہ بھاگیں ،فیصل کریم کنڈی کا مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کا فیصلہ مشاورت سے ہو گا، جلد از جلد الیکشن میں جائیں ، انتخابات سے نہ بھاگیں ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے 2013 میں جلیل عباسی جیلانی […]
ماں کی لاپرواہی معصوم بچے کی جان خطرے میں ڈال دی

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک) ماں کی لاپرواہی شراب پلا کر نوزائیداہ بچے کی جان خطرہ میں ڈال دی، پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 37 سالہ ہونیسٹی ڈی لا نے روتے بچے کو شراب پلادی،بچہ زندگی موت کی کشمکش میں، مبتلاء پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے […]
ٹک ٹاک کی یوٹیوب ،فیس کو ٹکر ، نیافیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک نے بھی پوڈ کاسٹس کا فیچر متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا تیز ی کے ساتھ مقبول ہوتا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے بھی آزمائشی طور پر پوڈ کاسٹس فیچر متعارف کرادیا۔ یوٹیوب اور فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، ابتدائی طور پر یہ […]
اداروں کیخلاف مہم چلانے والے اوورسیز پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانے والے اوورسیز پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا ۔فہرست میں 500 پاکستانی شامل ۔ ذرائع کے مطابق 9 مئ واقعے کے بعد کچھ لوگ بیرون ملک چلے گئی اور وہاں سے اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ان کی بھی فہرست تیار کر لی […]
امریکہ پاکستان کی صورتِحال کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہا ہے ،جان کربی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ پاکستان کی موجود ہ صورتِحال کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہا ہے ،مشترکہ مفادات والے ممالک میں عدم استحکام ہمارے لیے باعث ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہم ایسی کارروائیوں کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہے ہیں جو مشترکہ مفادات والے ممالک میں عدم استحکام کا باعث بنیں۔ واضح رہے کہ […]
آج یومِ تشکّر و نجات منایاجائیگا، پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد (نیوز دیسک) پاکستان تحریک انصاف آج یومِ تشکّر و نجات منائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 16 مہینوں پر محیط راج ختم ہوا،آج یومِ تشکر منایا جائیگا۔ پی ٹی آئی نے حکومتی اقدامات ،مہنگائی اور بدترین معاشی صورتحال کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا عندیہ […]
لیہ میں ٹریفک حادثہ،7افرادجاں بحق ،7زخمی

لیہ(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع لیہ میں مسافروین کا ٹرک سے تصادم ،7افرادجاں بحق ،7زخمی ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق یہ افسوسناک حادثہ لیہ کےعلاقہ چوبارہ کےقریب پیش آیا، جس کے کےباعث7افرادجاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ وین کا ٹائی راڈٹوٹنے کی وجہ سامنے سے آنے والے ٹرک میں جا ٹکرائی ، جاں بحق ہونیوالے ایک ہی […]
قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل، صدر نے سمری پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی بھیجی گئی سمری پر صدر مملکت نے دستخط کردئیے جس کے بعد قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے کچھ دیر قبل صدر مملکت کو سمری ارسال کی تھی، جسے ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے […]
قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدرمملکت کو ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئےجس کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کردی گئی،بدھ کو قومی اسمبلی کی تحلیل کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ، سمری وزارت پارلیمانی امور نے ارسال کی جس کے بعد وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحیل کرنے کی سمری پر دستخط […]