شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ۔بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل خان مروت نے بتایا کہ شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے آج شام 5 بجے بندوق کی نوک پر اغوا کیا، شاندانہ […]
سینیٹ اجلاس میں وقت پر الیکشن کروانے کی قرار داد منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کے ایوان بالا(سینیٹ )اجلاس میں وقت پر الیکشن کروانے کی قرار داد منظور کرلی گئی، قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی ،قرارداد میں کہا گیا کہ مقررہ وقت کے اندر انتخابات کا انعقاد لازمی ہے جبکہ انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کا استحقاق نہیں بلکہ اس […]
نگراں حکومت کی کوئی مدت نہیں ہوتی، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ نگراں حکومت کی کوئی مدت نہیں ہوتی،وہ الیکشن ہونے تک نگراں حکومت رہتی ہے، حلقہ بندیوں میں کسی صوبے کی نشستیں کم یازیادہ نہیں ہوں گی،نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ اداروں کو اپنے آئینی دائرہ کار میں رہنا چاہئے، […]
حکمرانوں نے سولہ ماہ میں قرضے لیے ، اپنے کیسز معاف کرائے، سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ اتحادی حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ توڑ دیا،وزیراعظم اور کابینہ عوام کو تکلیفیںدینے پر معافی مانگیں،حکمرانوں نے 16ماہ میں قرضے لیے ، اپنے کیسز معاف کرائے، حکمران جماعتوں میں امریکی وفاداری اختیار کرنے کا مقابلہ ہے،حکمران ائیرپورٹس، سٹیل […]
سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس، بیورو کریسی میں ترقیاں،محمد عاصم کھیچی کو پی آئی او کا اضافی چارج دینے کی منظوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سینٹرل سلیکشن بورڈ نے انفارمیشن سروس گروپ کے سنئیرآفیسر اور وزارت اطلاعات و نشریات کے جوائنٹ سکرٹری محمد ارشد منیر کو گریڈ 21 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے جس پر انکی گریڈ 21 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے وزارت اطلاعات و نشریات نے قومی […]
ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

چنئی (نیوزڈیسک)ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی 2023میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ سے آؤٹ کردیا۔ بدھ کو چنئی میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے اس آخری لیگ میچ میں بھارت نے 0-4 سے کامیابی حاصل کی۔
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کادوبارہ اعلان کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی سی سی نے ورلڈ کپ دو ہزار تئیس کے شیڈول کادوبارہ اعلان کردیا،نئے شیڈول کے مطابق 15اکتوبرکوشیڈول پاک بھارت میچ اب 14اکتوبرکوکھیلاجائےگا،بارہ نومبرکوکلکتہ میں کھیلے جانےوالا پاک انگلینڈ میچ اب گیارہ نومبرکوکھیلاجائےگا،پاک اور سری لنکا کی ٹیمیں بارہ اکتوبر کی جگہ اب دس اکتوبرکو مد مقابل آئیں گی۔
یومِ آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں دُگنی رعائت دینے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 14اگست پر جیلوں میں قیدیوں کو سزا میں دُگنی رعایت دینے کافیصلہ کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق بدھ کو وفاقی کابینہ کے الوداعی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 14 اگست پر جیلوں میں قیدیوں کو سزا میں دُگنی رعایت دی جائے گی، اس رعایت کا قانون کے مطابق تمام قیدیوں […]
اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کچھ دیر بعد ایوان صدر بھجوائی جائے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اتحادی حکومت کا اقتدار ختم ہونے کو ہے،اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری کچھ دیر بعد ایوان صدر بھجوائی جائے گی ،وفاقی کابینہ اسمبلی تحلیل کرنے کی منظوری دے چکی صدر نے 48 گھنٹے میں دستخط نہ کیے تو اسمبلی ازخود تحلیل ہوجائے گی،نگران وزیراعظم کون ہوگا،فیصلہ نہ ہوسکا،نگران وزیراعظم […]
وزیراعظم شہبازشریف کو ملنے والے تمام قیمتی تحائف نیلام کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم نے توشہ خانہ تحائف نیلام کرکے رقم یتیم بچوں کی تعلیم اور بہبود پر خرچ کرنے کی ہدایت کردی،بدھ کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم کو ملنے والے تمام قیمتی تحائف نیلام کرنے کی منظوری دے دی گئی،وزیراعظم نے کہاکہ تحائف کی نیلامی کے عمل […]