اہم خبریں

سندھ صوبائی کابینہ کاپولیس شہداء کے ورثاکو معاوضہ دینے کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز   ) سندھ کی صوبائی کابینہ نے پولیس شہداء کے ورثاکو معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق پولیس کانسٹیبل کیلئے 10ملین روپے شہداء معاوضہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اے ایس آئی ۔ ایس آئی پی کیلئے 12.5 ملین روپے ،انسپکٹر کیلئے 15 ملین روپے،ایس پی ۔ ایس ایس […]

پی ایس ایکس میں کاروبارکا مثبت دن،100 انڈیکس میں 797 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 797 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 227 پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس ایک ہزار 72 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی بدھ کو کم ترین سطح 47 ہزار 262 پوائنٹس رہی۔حصص بازار میں بدھ کو 31 کروڑ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر،جاتے جاتے حکومت خوش کر گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر،جاتے جاتے حکومت خوش کر گئی وفاقی سرکاری ملازمین کے ڈیلی اور سفری الاؤنس میں 50 فیصد تک اضافہ ،عملددرآمد رواں سال یکم جولائی سے ہوگا،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گریڈ 22کے افسر کا ڈیلی الاؤنس 7ہزار 200، گریڈ 21 کا 6 ہزار، گریڈ 20 اور […]

ہم اپنی کوششوں کی وجہ سےایف اےٹی ایف کی بلیک لسٹ سےنکلے،بلاول

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب میں نےوزیرخارجہ کاچارج سنبھالا پاکستان پربیرونی دباو تھا،میں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبےپرکام کیاپاکستان کے جی ایس پی سٹیٹس کودرپیش خطرات کونمٹایاامریکہ کےتین اہم دورے کیےگزشتہ ایک برس سےامریکہ کیساتھ رابطوں میں رہاپاکستان نےیوکرین پراپنے اصولی موقف کوبرقراررکھابیلاروس اور یوکرین کےوزرائے […]

کورکمیٹی کاچیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔بدھ کو تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا۔کور کمیٹی نے دورانِ قید چیئرمین تحریک انصاف کو بدترین انتقام کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی اورکہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی […]

بھارت،اپنے باپ کی بیوی بن کر پنشن وصول کرنے والی خاتون گرفتار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں خاتون اپنے مرحوم باپ کی بیوی ہونے کا بہانہ کرتے ہوئے 10 سال کے عرصے میں 12 لاکھ روپے کی پنشن لینے میں کامیاب ہوگئیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بدھ کوایک بیان میں کہاکہ خاتون کی شناخت محسنہ پرویز کے نام سے ہوئی ہے جنہیں پولیس […]

وزیراعظم نے بلاول سے نوید قمر کو مانگ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے فقرے پر ایوان کشت زعفران بن گیا،بدھ کو قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نوید قمر تو کمال کے آدمی ہیں، بلاول بھٹو زرداری سے درخواست کرونگا کہ وہ نوید قمر کو ن لیگ میں بھیج دیں۔ وزیراعظم کے نوید قمر سے متعلق اس جملے […]

بین الاقوامی سطح پر سونا سستا،پاکستان میں مہنگاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو نئے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرم سونے کا دام 943 بڑھ کر ایک لاکھ 90 […]

وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی 16 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں تین دفعہ کام کرنے کا موقع ملا، جامع ترقی کے لئے سیاسی استحکام اور پالیسیز کا تسلسل ناگزیر ہے،اپریل 2022 میں جب زمام حکومت سنبھالی تو ملک معاشی بحران کا شکار تھامحدود وسائل میں معیشت کی بحالی بہت بڑا چیلنج تھا،وزارت منصوبہ بندی و […]

گھریلو ملازمہ رضوانہ کی کمر کوگرم چمٹوں سے جلایا گیا، وزیر صحت پنجاب

لاہور (نیوزڈیسک) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشد کا شکار گھریلوملازمہ رضوانہ کو کے جسم پر 93 نشانات ہیں اور اس کی کمر کو چمٹوں سے جلایا گیا ہے۔میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرجاویداکرم نے کہا کہ رضوانہ کیس میں ابھی بہت ساری پیچیدگیاں […]