ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے، راجہ ریاض

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے میں ہمارا خون بھی شامل ہے، ہماری اپوزیشن نہ ہوتی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان موجود ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔ بدھ کو ایوان سے الوداعی خطاب میںاظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض […]
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹربینک میں ڈالر45 پیسے سستا ہوکر287 روپے 46 پیسے کا ہوگیا، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر287 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکم ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے کی کمی سے 294 روپے 50 پیسے پر آگیاگزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر295 روپے پر بند ہوا […]
ایشیاکپ، افغانستان سیریزکیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم میں فہیم اشرف، طیب طاہر اور ٹیسٹ میچز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سعود شکیل کو بھی شامل کرلیا گیا۔ بدھ کو چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کےلیے 17 رکنی اور […]
ارکان اسمبلی کو رات کے کھانے میں دیا جانیوالا مینیو سامنے آگیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا آج روز، ارکان اسمبلی کو رات کے کھانے میں دیا جانیوالا مینو سامنے آگیا،ارکان اسمبلی کو رات کے کھانے میں ترکش کباب ریشمی، ترکش کباب ود چیز، لبنانی بوٹی بون لیس، مٹن بروسٹ، مٹن کنہ،چکن ہانڈی بون لیس پیش کی جائے گی، اس کے علاوہ ارکان […]
ریاست بچانے کے لئے اپنی سیاست قربان کی ،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست بچانے کے لئے اپنی سیاست قربان کی ،16 ماہ میں ہرممکن کوشش کی کہ ملک کومشکل صورتحال سے نکالا جائے،بدھ کو کابینہ کے الوداعی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات سب کے سامنے ہے،ہم آئی ایم […]
9مئی کے واقعات نے ہماری تاریخ کو داغدارکیا،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات نے ہماری تاریخ کو داغدارکیا،کل ایک شخص اپنے وکیلوں سے کہہ رہا تھا مجھے جیل سے نکالو،بدھ کوقومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ ملک میں کرپشن ،مہنگائی غربت بڑھ رہی ہے ،کرپشن کا یہ حال ہے […]
قومی ثقافتی ڈائیلاگ، ثقافتی پالیسی فریم ورک پربحث

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ثقافتی ڈائیلاگ2023پرمشاورتی ورکشاپ نیشنل لائبریری آف پاکستان میں منعقد کی گئی،جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے اپنی بصیرت کامظاہرہ کیا،تقریب کا اہتمام نیشنل کلچر اینڈ ہیریٹیج ڈویژن، ہاشو فائونڈیشن اور قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے مشترکہ طور پر کیا ۔ورکشاپ کا مقصد تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے رائے […]
غربت کے خاتمے کیلئے خواتین کو بلاسود قرضے دینگے، بلاول

گھوٹکی ( اے بی این نیوز )پچاس لاکھ گھروں کے دعویدارنے چار سال میں ایک گھر بھی نہیں بنایا،پیپلزپارٹی کی کردارکشی سو فیصد جھوٹ تھی،ہم نے عوام سے جووعدہ کیا وہ پوراکیا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا گھوٹکی میں تقریب سے خطاب کہا سیلاب متاثرین کو گھروں کے مالکانہ حقوق ،غربت کے خاتمے کیلئے خواتین کو بلاسود قرضے دینگے،طاقتور […]
پاکستانی سیاست کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے،امریکہ

واشنگٹن (اے بی این نیوز )پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کہتے ہیں دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر بھی زور دیتے ہیں کہ آئین اورقوانین کے مطابق عمل کریں، پاکستان کے ساتھ بہت سے معاملات پر کام کرنے کیلئے […]
نگران وزیراعظم کا تقرر، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھر ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقررکیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج ہونے والی ملاقات پھر ملتوی ،ذرائع کے مطابق راجہ ریاض کی مصروفیات کی وجہ سے ملاقات آج بھی ممکن نہیں ، گزشتہ روز بھی ملاقات نہیں ہوسکی تھی جس کے بعد آج ملاقات طے کی گئی […]